urdu short stories for childrens

 بیٹی کا خیال رکھو

urdu short stories for childrens
urdu short stories for childrens 

ایک دن راجو اور مینا کو ان کی امی مرکز صحت لے کر گئیں۔

وہ بیمار تھے لیکن ڈاکٹر نے کہا کہ اب وہ دونوں بالکل ٹھیک ہیں اور سکول جا جاسکتے سکتے ہیں

urdu short stories for childrens
urdu short stories for childrens 

جب وہ مرکز صحت سے باہر آئے تو مینا اور راجو نے ایک گھوڑا گاڑی کو آتے ہوئے دیکھا۔ سرکس کرنے والا ایک خاندان میلے میں اپنے کرتب دکھانے جارہا تھا۔

urdu short stories for childrens
urdu short stories for childrens 

گھوڑا گاڑی میں پیچھے تین بچے بیٹھے تھے ان میں سے چھوٹا لڑکا اور لڑکی بہت بیمار لگ رہے تھے۔


مینا اور راجو نے دیکھا کہ لڑکے کو اس کا باپ ڈاکٹر کے پاس لا رہا تھا۔ انہوں نے بڑے لڑکے کمال سے پوچھا کہ کیا ہوا ہے؟ اس نے بتایا کہ چھوٹے بھائی پاشا کو بخار ہے۔

urdu short stories for childrens

ان کی بہن سبینا بھی بخار میں تب تپ رہی تھی۔ لیکن بچوں کا چا جو گھوڑا گاڑی چلا رہا تھا نے کہا ، کہ سبینا کوڈاکٹر کے پاس لے جانے کی کوئی ضرورت نہیں لڑکیوں کو علاج کی ضرورت نہیں ہوتی۔ صرف چائے پی کر وہ ٹھیک ہو سکتی ہیں۔


اسی دن مینا اور را جواپنے والدین کے ساتھ میلہ دیکھنے گئے۔ وہ بہت خوبصورت منظر تھا۔

urdu short stories for childrens

سب سے پہلے وہ بڑے سے جھولے میں بیٹھے۔

جھولے میں بیٹھ کر اوپر سے مینا اور راجو نے اپنا سکول دیکھا۔ ان کو بہت مزا آ رہا تھا لیکن مینا اونچائی سے تھوڑا سا ڈر رہی تھی۔

urdu short stories for childrens

پھر انہوں نے کرتب دیکھے ۔ کمال اپنے ابو کے کندھوں پر کھڑا تھا اور کرتب دکھا رہا تھا۔

اسی دوران مینا کا طوطا مٹھو سپیرے کا تما شاد یکھنے کے لیے اڑا مٹھو نے بھی سانپ کے ساتھ بین کی آواز پر رقص کیا۔

urdu short stories for childrens

جب مینا مٹو کو ڈھونڈنے لگی تو اس نے دیکھا کہ پیر اونچی آواز میں بات کر رہا تھا۔ شخص کمال کا چا تھا جس کو مینا نے صبح دیکھا تھا۔ سپیراسینا کو کہ رہاتھا کہ وہ بھی کرتب کرے جبکہ اس کا بیمار بھائی پاشا آرام کر رہا تھا۔وہ سمجھ رہا تھا کہ سینا بیان نہیں ہے۔

a short story in urdu

مینا کے پاس سے گزرتے ہوئے سبینا تقریباً گرنے والی تھی۔ وہ بہت زیادہ بیمار لگ رہی تھی۔ مینا بہت پریشان تھی لیکن وہ کیا کر سکتی تھی ؟

اس بیمارلڑکی کو اس کے چانے کھینچی ہوئی رسی پر چڑھایا۔ اس کرتب کو دیکھنے کیلئے لوگ جمع ہو گئے۔


سینا نے رہی پر آہستہ سے چلنا شروع کیا۔ وہ بیمار اور تھکی ہوئی لگ رہی تھی ۔ جمع ہونے والے لوگ بہت خاموش تھے۔

urdu short stories for childrens

اچانک لڑکی نے اپنا توازن کھو دیا اور ایک شیخ کے ساتھ وہ زمین پر آگری۔

urdu short stories for childrens

ہر آدمی خوف زدہ ہو گیا۔ بیچاری لڑکی زمین پر ساکت حالت میں پڑی تھی۔ اس کی ماں خوفزدہ ہوگئی اور باپ نے اس کو گود میں اٹھا لیا لیکن وہ نہیں جانتے تھے کہ انہیں کیا کرنا ہے۔

urdu short stories for childrens

مینا چلائی کہ جلدی سے ڈاکٹر کے پاس چلو! وہ جانتی تھی کہ ڈاکٹر جلد ہی دوسرے گاؤں روانہ ہو جائے گی۔ سبینا کے والدین کے ساتھ وہ گھوڑا گاڑی کی طرف بھاگی۔

سیکیسی سواری تھی! اونچے نیچے راستوں پر گھوڑا دوڑ رہا تھا اور اس پر سوار لوگ اوپر نیچے ہو رہے تھے۔

urdu short stories for childrens

مینا نے مٹھو کو پہلے ہی ڈاکٹر کو بتانے کے لئے بھیج دیا تھا۔ یہ اچھا ثابت ہوا کیونکہ ڈاکٹر مرکز صحت سے جانے ہی والی تھی۔

urdu short stories for childrens
urdu short stories for childrens 

ڈاکٹر نے سینا کے پی پر پٹی باندھی۔ ڈاکٹرنے کہا کہ سبینا خوش قسمت تھی کہ صرف موچ ہی آئی تھی۔ لیکن بخار کی وجہ سے سبینا کو آرام کرنے کی ضرورت تھی۔ سبینا کے والدین کو احساس ہوا کہ انہیں اپنی بیٹی کو پہلے ہی علاج کے لیے لانا چاہیے تھا۔

urdu short stories for childrens
urdu short stories for childrens 

ڈاکٹر نے انہیں بتایا کہ لڑکے اور لڑکیوں کیلئے ضروری ہے کہ دونوں کا علاج کرایا جائے۔


سبینا اور پاشا صحت یاب ہونے کے بعد اپنے خاندان کے ساتھ مینا کے سکول آئے۔ انہوں نے بچوں کے لیے خصوصی کرتب کا مظاہرہ کیا اور سکول کے بچوں کو بھی کچھ کر تب سکھائے۔ سبینا کے والدین نے اپنے بچوں کو بھی سکول بھجوانے کا فیصلہ کیا۔

New Urdu short story with imeges 

مینا اور سبینا لکڑی۔ ڑی کے ایک تختے پر کھڑے ہوئے اور خوشی سے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔ ان - ے کو گلے لگایا۔ ان کے گرد مٹھواڑتے ہوئے کہہ رہا تھا بیٹی کا خیال رکھو!“ ”بیٹی کا خیال رکھو!“

Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved