آ ؤ مل کر سکول چلیں
a short story in urdu |
مینا اور بیلا ایک ہی سکول میں پڑھتی ہیں۔ وہ دونوں آپس میں اچھی سہیلیاں ہیں اور انکے خاندان والے ایک دوسرے کے ہاں خوشی سے آتے جاتے رہتے ہیں۔ لیکن اس مرتبہ، بیلا کے گھر والے مینا کے گھر کوئی اچھی خبر نہیں لے کر آئے تھے۔
میں نے بیلا کو کہا کہ کل سے سکول جانا بند ؟
او۔۔ ہو۔ نہیں
بیلا کے والدین اُس کی حفاظت کے لئے پریشان تھے۔ وہ اب بڑی ہو رہی تھی اور سکول کا راستہ لمبا اور سنسان تھا۔ پیلا اب بڑی ہو چکی ہے، اور اسکا اکیلے گھر سے نکلنا خطرناک ہو سکتا ہے؟
a short story in urdu |
ہماری استانی صاحبہ بتاتی ہیں کہ تمام لڑکیوں کو لازمی سکول جانا چاہیے !
مجھے سکول بہت اچھا لگتا ہے؟
a short story in urdu |
اور وہ ہمیں کہانیاں بھی سناتی ہے
وہ ہماری بچتوں کا حساب رکھتی ہے؟
مینا ہمارے تمام خود لکھتی ہے ۔۔؟
اچانک، مینا کے ذہن میں ایک نہایت عمدہ خیال آیا ۔ جس سے ناصرف پیلا اپنی تعلیم جاری رکھ سکے گی بلکہ وہ محفوظ بھی رہے گی !۔
جی ہاں ! ہم اکھٹے سکول جاسکتے ہیں !؟
تمام بڑوں کو مینا کا خیال پسند آیا۔ اس طریقے سے دوسری لڑکیوں کو بھی مددمل سکتی ہے !
ہاں ۔۔۔ اور اگر ضروری ہو تو ہم میں سے ہر ایک باری باری بچوں کے ساتھ جا سکتا ہے؟
اکھٹے مل کے جانا بہت محفوظ ہے؟
a short story in urdu |
بیلا کے والد مسکرائے اور اپنی بیٹی کو گلے سے لگا لیا۔
ٹھیک ہے بیلا ۔ تم سکول جا سکتی ہو !؟
بہت بہت شکریہ !
اب بیلا اور اسکے والدین دونوں خوش تھے! بیلا اب بھی سکول جاتی ہے، لیکن حفاظت سے اور سب کے ساتھ مل کر۔۔۔
0 Comments