a short story in urdu

 آ ؤ مل کر سکول چلیں 

a short story in urdu
a short story in urdu
مینا اور بیلا ایک ہی سکول میں پڑھتی ہیں۔ وہ دونوں آپس میں اچھی سہیلیاں ہیں اور انکے خاندان والے ایک دوسرے کے ہاں خوشی سے آتے جاتے رہتے ہیں۔ لیکن اس مرتبہ، بیلا کے گھر والے مینا کے گھر کوئی اچھی خبر نہیں لے کر آئے تھے۔
a short story in urdu
a short story in urdu
بیلا کے والدین نے فیصلہ کیا کہ اسے آئندہ سکول نہیں بھیجیں گے۔
میں نے بیلا کو کہا کہ کل سے سکول جانا بند ؟
او۔۔ ہو۔ نہیں
a short story in urdu
a short story in urdu
 بیلا کے والدین اُس کی حفاظت کے لئے پریشان تھے۔ وہ اب بڑی ہو رہی تھی اور سکول کا راستہ لمبا اور سنسان تھا۔ پیلا اب بڑی ہو چکی ہے، اور اسکا اکیلے گھر سے نکلنا خطرناک ہو سکتا ہے؟ 
a short story in urdu
a short story in urdu
مینا اور بیلا دونوں بہت پریشان تھیں۔ مینا جانتی تھی کہ لڑکیوں کا سکول جانا کتنا ضروری ہے۔
ہماری استانی صاحبہ بتاتی ہیں کہ تمام لڑکیوں کو لازمی سکول جانا چاہیے !
مجھے سکول بہت اچھا لگتا ہے؟

a short story in urdu
a short story in urdu
مینا کے گھر والے بھی لڑکیوں کی پڑھائی کی اہمیت سے واقف تھے۔ انہوں نے دیکھا کہ مینا نے سکول جاتے ہوئے کتنا کچھ سیکھا ہے۔
اور وہ ہمیں کہانیاں بھی سناتی ہے
وہ ہماری بچتوں کا حساب رکھتی ہے؟
مینا ہمارے تمام خود لکھتی ہے ۔۔؟
a short story in urdu
a short story in urdu
اچانک، مینا کے ذہن میں ایک نہایت عمدہ خیال آیا ۔ جس سے ناصرف پیلا اپنی تعلیم جاری رکھ سکے گی بلکہ وہ محفوظ بھی رہے گی !۔
a short story in urdu
a short story in urdu
چاچا جی، میں اور میرے دوست ہر صبح آپ کے گھر آئیں گے؟
جی ہاں ! ہم اکھٹے سکول جاسکتے ہیں !؟
تمام بڑوں کو مینا کا خیال پسند آیا۔ اس طریقے سے دوسری لڑکیوں کو بھی مددمل سکتی ہے !
a short story in urdu
a short story in urdu
ہاں ۔۔۔ اور اگر ضروری ہو تو ہم میں سے ہر ایک باری باری بچوں کے ساتھ جا سکتا ہے؟
اکھٹے مل کے جانا بہت محفوظ ہے؟
a short story in urdu
a short story in urdu
اب لڑکیوں کو بیلا کے والد کے فیصلے کا انتظار تھا۔ او۔۔۔۔۔ مہربانی کر کے مان جائیے مجھے واقعی سکول جانے کا بہت شوق ہے!؟

بیلا کے والد مسکرائے اور اپنی بیٹی کو گلے سے لگا لیا۔
ٹھیک ہے بیلا ۔ تم سکول جا سکتی ہو !؟
بہت بہت شکریہ !
a short story in urdu
a short story in urdu
اب بیلا اور اسکے والدین دونوں خوش تھے! بیلا اب بھی سکول جاتی ہے، لیکن حفاظت سے اور سب کے ساتھ مل کر۔۔۔
a short story in urdu
a short story in urdu


Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved