moral stories in urdu pdf


moral stories in urdu pdf
moral stories in urdu pdf
جہیز سے انکار
ایک صبح جب مینا اور اس کا پالتوطوط
 مٹھو س کی کزن تارا کے گھر جارہے تھے تب ایک بس تیزی سے ان کے قریب سے گزرگئی اور تھوڑے فاصلے پر جا کر رہی ۔
moral stories in urdu pdf
moral stories in urdu pdf
تب مینا نے دیکھا کہ دولوگ ان کے گاؤں کی طرف آئے ۔ وہ باپ بیٹا دکھائی دے رہے تھے اور یقیناً شہر سے آئے تھے۔
moral stories in urdu pdf
moral stories in urdu pdf

گاؤں کے دوسرے بچوں کو بھی ان کے آنے کی خبر مل گئی اور وہ ان کے گرد جمع ہونے لگے حتی کہ بوڑھا آدمی غصے سے ان پر چلایا۔
moral stories in urdu pdf
moral stories in urdu pdf
مینا اور مخوتارا کےگھر پہنچےتو وہ رورہی تھی۔ تارا ابھی صرف 18 سال کی تھی جب کہ اس کے والدین نے اس کی شادی کا فیصلہ کر لیا تھا۔ اس کے لئے پہلے سے رشتہ آچکا تھا اورلڑ کے کاباپ اس وقت باہر بیٹا جہیز کے متعلق بت کر رہا تھا۔ تارا بہت پریشان تھی کیونکہ اس کو مہمان لالچی لگ رہے تھے۔ وہ نہیں چاہتی تھی کہ اس کے والدین اس کو جہیز دینے کے بعد مشکل کی زندگی گزاریں ۔ مگر وہ کر بھی کیا سکتی تھی
Now  moral stories in urdu pdf  download  Here



Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved