مینا اور ایک شیطان لڑکا
bachon ki kahaniyan in urdu |
ایک دن مینا اور راجو بھیڑ کے بچے من من سے کھیل رہے تھے۔ ساری توجہ من من کو ملنے پر مٹھو حسد محسوس کر رہا تھا۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
اچانک کوؤں کا ایک گروہ من من پر جھپٹ اور وہ خوفزدہ ہوکر مینا کی طرف بھاگا۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
مینا اور راجو نے کوؤں کو بھگا دیا اور من من کی مددنہ کرنے پر مٹھوکو ڈانٹا۔ مینا نے مٹو کو سمجھایا ؟ اگرتم دونوں ان کے سامنے ڈٹ جاؤ گے تو کوے تمھیں نقصان نہیں پہنچ سکیں گے۔“
bachon ki kahaniyan in urdu |
اگلی صبح سکول جاتے ہوئے مینا او مٹھو نے دیکھا کہ لڑکوں کا ایک گروہ ان کی ایک ہم جماعت کو تنگ کر رہا تھا۔ وہ اس کا بستہ ادھر اُدھر اُچھال رہے تھے اور اس سے شرارتیں کر رہے تھے۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
جب انہوں نے راجو کودیکھا تو لڑکی کا بستہ اس کی طرف اچھال دیا۔ یہ سوچ کر کہ وہ اسے بزدل نہ سمجھیں راجو نے بستہ دوبارہ ان کی طرف اچھال دیا۔ مینا راجو کی اس حرکت پر بہت ناراض ہوئی۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
آخر کار مٹھو اور من من نے بستے کو چھڑانے میں ان کی مدد کی اور اسے مینا کو دیا اور مینا نے وہ عاشی کو واپس کر دیا۔
bachon ki kahaniyan in urduسکول میں چھٹی ہونے کے بعد اس شرارتی بچے نے مٹھوکو ایک برتن میں بند کر دیا تا کہ اسے سبق سکھا سکے۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
مینا اور راجو نے بہت دیر ڈھونڈنے کے بعد مٹھو کو اس برتن سے نکالا جہاں وہ بند تھا۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
جو کچھ ان شرارتی لڑکوں نے عاشی کے ساتھ کیا تھا ا پر وہ ابھی تک پریشان تھی۔ اس نے مبینا کی ماں کو بتایا کہ ان شرارتی لڑکوں نے اسے اتنا تنگ کر رکھا تھا کہ وہ سکول چھوڑنے کے بارے میں سوچ رہی تھی۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
مینا کی ماں نے اسے بتایا کہ سکول چھوڑنا مسئلے کا حل نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تمام بچوں کو مل کر ان شرارتی لڑکوں کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
اسی وقت کوؤں نے بھیڑ کے بچے پر دوبارہ حملہ کردیا۔ لیکن اس بارمن من اور مٹھو تیار تھے۔ انہوں نے مل کر کوؤں کو بھگا دیا۔ بچوں نے کہا ہمیں بھی یہی کرنا ہو گا ۔“
bachon ki kahaniyan in urdu |
مینا، اس کے ساتھیوں اور راجو نے مل کر ایک منصوبہ بنایا۔۔۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
۔۔۔۔ اور مٹھو کولڑ کیوں کی طرح کا لباس پہنایا۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
انہوں نے شرارتی لڑکوں کے لئے ایک پھندا تیار کروایا تھا۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
جیسے ہی وہ شرارتی لڑکے سڑک پر نکلے لڑکیوں نے انہیں للکارا۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
راجو نے اس بار لڑکوں کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔ اس نے ان سے پوچھا کہ انہوں نے لڑکیوں کو کیوں تنگ کیا تھا۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
اتنی لڑکیوں کا سامنا کرنے سے پہلے ہی بہت سے لڑ کے بھاگ نکلے تھے، مگر ان کا لیڈر، مانی بہادری سے آگے بڑھا۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
اس نے ایک اور لڑکی کو دیکھا اور اس سے بستہ چھنے کی کوشش کی ۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
مٹھو آگے بڑھا اور اس نے مانی کو خوفزدہ کر دیا۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
عین اس وقت پھندا کھل گیا اور سرخ پانی سے بھری ہوئی بالٹی سیدھی مانی کے سر پر گر گئی۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
لڑکے اور لڑکیاں سب ہنسنے لگے۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
راجو نے مانی کی اُٹھنے میں مدد کی۔۔۔ وہ سبق سیکھ چکا تھا۔
bachon ki kahaniyan in urdu |
0 Comments