آسیب
ان معصوم بچوں کی داستان حیات جو اپنے ماں باپ کے جرم کی سزا پاتے ہیں !
ایس۔ امتیاز احمد
ستره
سال ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے کم نہیں ہوتے ۔ اوپر تلے کی تین بیٹیاں تو
جوان ہو ۔گئی تھیں اور گھر میں ان کی شادی کے تذکرے ہونے لگے تھے۔ دونوں میاں بیوی میں اب بھی اتنا ہی پیار تھا جتنا پہلے دن تھا۔ اس پیار میں اگر کبھی کبھی کوئی چیز کھنکتی تھی تو یہ کہ حمیرا کے کوئی بیٹا نہیں تھا۔ قدرت کے کھیل بھی عجیب ہوتے ہیں کہ ایک دن یہ کانٹا نکلنے کی امید بھی پیدا ہوگئی۔
Pdf link
0 Comments