hot and bold urdu novels pdf |
دلدل
نئے آدمی کے لیے آپ نے کوئی ہدایات جاری نہیں کیں ؟'' مرزا طاہر حسین کے سامنے مودبانہ انداز میں بیٹھا ہوا شخص مستفسر ا ہو۔ تمہارا کیا خیال ہے؟ وہ جوابا مستفسر ہوا۔ چند دن آرام کرنے دو۔ پھر ٹریننگ سنٹر بھجوا دینا ۔ اسے کس کھاتے میں رکھنا ہے سر ؟" ر امیرا تو خیال ہے اسے خود کش بنا دیتے ہیں۔ ماں باپ مر گئے ہیں کوئی قریبی رشتہ دار ہے نہیں اور ایسے لوگ یوں بھی سب معاشرے سے کٹے کٹے اور علیحدہ رہتے ہیں زندگی سے تنگ اور بیزار، مہینہ دو مہینہ بھاشن سننے کے بعد آسانی سے بارود بھری جیکٹ پہننے کے لیے تیار ہو جائے گا۔
0 Comments