sad love quotes in urdu |
جب مسکرانے لگی زندگی
تم نے چھوڑ دیا مسکرا کر
ہر وقت ہوتی ہے تمہاری کمی محسوس
اب لوٹ آؤ کہ تم بن گزارہ نہیں
یہ اداس زندگی کے سارے پل
سب تمہاری مہربانیاں ہیں
لوگ مسکرا کے دل توڑتے ہیں
دیکھا ہے ہم نے محبت کر کے
کتنا خوش تھا وہ مجھے چھوڑ کے
جو کبھی رہتا نہ تھا ہمارے بنا
تمہاری ہر ادا سے محبت ہے ہم کو
تم بے وفا ہو یا باوفا ہو محبت ہے تم سے
ہمارے دل پہ یہ تمہارے ستم
بے وفا ہمیں جینے نہیں دیتے
sad love quotes in urdu |
کب جینا آتا تھا ہمیں تمہارے بنا
پھر کیوں کی جفا ہم سے تم نے بے وفا
ہر رات میں سسکتی ہوئی آواز سنی ہم نے
جیسے کوئی شخص محبت میں ٹوٹ چکا تھا
اس کی عادت تھی ہر پل مسکرانا
ہمارے ناداں دل کو محبت ہو گئی
نہ چھوڑیں گے ہم تم کو کبھی
بے وفا تمہارے جھوٹے وعدے
اور کیا ستم تم ہم پہ کرو گے
مسکرا رہے ہو دل ہمارا توڑ کر
نہ کرو وفا بے شک ہم سے
پر ہمارا شہر نہ چھوڑو
غموں سے لکھی ہوئی تعبیر ہماری
جو بھی دیکھے تھے خواب ہم نے
اس کا ہر بات پہ یوں ہی رو دینا
ہارا ہوا تھا وہ شخص شاید محبت میں
تم سے محبت ہوئی معلوم نہ تھا
دل پکارنے لگا تمہارا نام ہر وقت
کبھی کبھی محبت اس مقام پر لا کھڑا کرتی ہے جہاں نا انسان جی سکتا ہے اور نہ مر سکتا ہے۔
sad love quotes in urdu |
کبھی فرصت نہیں ملی اس کو ورنہ
ورنہ وہ بھی محبت ہم سے کرتا ہے
محبت یا تو غم بن جاتی ہے یا خوشی بن جاتی ہے۔
کسی کی محبت ہمارے دل کو تڑپاتی ہے ستاتی ہے دل کو چین اور سکون کہیں نہیں ملتا اس شخص کے بنا جس سے محبت ہوتی ہے۔
تمہارے دل کو ہماری ضرورت کب تھی
ہمارے دل کو یوں ہی تم سے محبت ہو گئی
محبت حاصل نہ ہونے پر محبت انسان کو موت کی وادی تک لے جاتی ہے۔
تنہائی ہے اور تیری محبت میرے پاس
کہاں چین آئے گا ہمارے دل کو ناداں
کبھی کبھی محبت انسان کو اتنا رسوا کر دیتی ہے انسان کا جینا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔
آسان نہیں ہوتا یادوں کے ساتھ زندگی گزر جانا
تم نے تو کہہ دیا میری یاد ہے نہ تمہارے پاس
sad love quotes in urdu |
وفا اور جفا دونوں تھی اس شخص میں
ہمارے مقدر میں شاید جفا لکھی تھی
تم نے چھوڑا بھی تو اس مقام پر
اے محبت تمہارا احسان ہے ہم پر
شاید اس کو وفا کرنے نہیں آتی تھی
جو سناتا تھا ہر روز قصے وفا کے
ابھی نہ توڑ ہمارے دل کو
ابھی تو تم سے محبت ہوئی ہے
دیکھی ہے تمہاری وفا ہم نے
محبت تو بکتی رہی بازاروں میں
آج غم زندگی کی شام ہے
شاہد آج آخری جام ہے
کوئی ہمارا ہمدرد بن کر پھر ہماری زندگی کو غموں سے بھر جاتا ہے۔
غم اور محبت کو کوئی علیحدہ نہیں کر سکتا ان کا ساتھ ساتھ کا رشتہ ہے۔
بے وفا محبت نہیں تھی
یوں ہی بدنام کر دیا اس شخص نے
تیری یاد بھی مجھ سے جفا کرتی ہے
نہ جینے دیتی ہے نہ مرنے دیتی ہے
اس کا مسکرانا بھی کمال تھا
وہ شخص جس نے ہمارا دل لوٹ لیا
sad love quotes in urdu |
اس کے بعد نہ جینا ہم کو آیا
کوشش کی ہم نے مسکرانے کی
[
دن کب گزرا رات کب ہو گئی
یوں کر دیا حال تمہاری محبت نے
وہ مسکرا کے گزرتا ہے میری گلی سے
دل توڑا تھا جس نے رو کر ہمارا
شاید اس کو کسی اور سے محبت تھی
اسی لیے دل توڑ گیا وہ ہمارا
تمہاری یاد اور یہ میٹھی رات
بڑا سکون ہے ہمارے دل کو
0 Comments