Love Quotes |
amazing quotes in urdu text |
منہ میں زبان تو ہر کوئی رکھتا ہے لیکن جو اپنی زبان کو سنبھال کے رکھتے ہیں وہ لوگ کمال کرتے ہیں۔
کچھ رشتوں میں گنجائش اتنی رہ جاتی ہے کہ ان سے الگ ہونا بہتر ہے۔
کچھ لوگوں کے دل میں زہر ہوتی ہے اور زبان پر شہد ہوتا ہے۔
ہمارا کیا ہوا ایک عمل ہماری زندگی کو اچھا یا برا بنا سکتا ہے۔
کسی بھی شخص کو بری یا گناہ کی عادت مت ڈالو۔
ہو سکتا ہے کہ آپ گناہ چھوڑ دو اور توبہ کر لو۔اور وہ شخص جس کو آپ نے گناہ کی
عادت ڈالی وہ آپ کی آخرت میں جہنم کا سبب بن جائے۔
جب آنکھوں سے آنسو سجدے میں بہنے لگیں۔ تب تب قبولیت میں دیر نہیں لگتی ہے۔
jab aankhon se ansoo sjday mein behnay lagen. tab tab qabuliat mein der nahi lagti hai
جنت ایک ایسی جگہ ہے جہاں سب لوگ جانا چاہتے ہیں۔
مگر جنت میں لے جانے والے اعمال کوئی نہیں کرتا ہے۔
جو لوگ اپنے معاملات اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں۔ ناکامیاں اور مایوسیاں ان کے پاس
نہیں آتی۔
دولت حاصل کرنے کے بجائے خود کو انسان بنانا سیکھو۔
کیونکہ دولت انسان کو جانور بنا دیتی ہے۔
شک کو خود پر حاوی کبھی مت ہونے دو۔ کیونکہ جن رشتوں پر شک ہو وہ رشتے اکثر
ٹوٹ جاتے ہیں۔
ہم ایسی دنیا میں زندگی گزار رہے ہیں۔ جہاں بے عقل لوگ عقل کی بات کرتے ہیں۔
خاموشی ہر برے سوال کا جواب ہے۔ اور مسکراہٹ سب سے بہترین رد عمل ہے۔
ہر کوئی آپ کے لیے ضروری نہیں۔ اور آپ ہر کسی کے لیے ضروری نہیں۔
khamoshi har buray sawal ka jawab hai. aur muskurahat sab se behtareen radd amal hai .
har koi aap ke liye zaroori nahi. aur aap har kisi ke liye zaroori nahi
جو لوگ دوسروں کی آنکھوں میں انسوؤں کا سبب بنتے ہیں۔ وہ لوگ خود کب مسکراتے ہیں۔
جنازہ جنازے میں شریک لوگوں کو بتاتا ہے ان کی منزل کا پتہ۔
Jo log dusron ki aankhon mein aansuon ka sabab bante Hain wo
.log khud ka muskurate hain.
Janaza janaze mein shareek logon ko batata hai unki Manzil ka pata.
جہاں رشتے صرف مطلب کے رہ جائیں۔ وہاں رشتے قائم کب رہتے ہیں۔
انسان اتنا لالچی ہوتا جا رہا ہے۔ کہ وہ خدا کا کسی بھی صورت میں شکر ادا نہیں کرتا۔
دلوں پر الفاظ اثر کرتے ہیں۔ کچھ الفاظ دلوں میں اپنی جگہ بنا لیتے ہیں۔ اور کچھ الفاظ
دلوں میں زہر بھر دیتے ہیں۔
زندگی مسلسل محنت کا نام ہے۔ کیونکہ رزق بغیر محنت کے انسان کو حاصل نہیں ہوتا۔
انسان کو ایسا ہونا چاہیے کہ اس کے علم کی بھوک کا بھی ختم نہ ہو۔
خود کو ایسے درخت کی طرح بناؤ جو پہلے پھول سے مرحوم ہوتا ہے اور پھر پھل سے
محروم ہو کر لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے۔
انسان کے عقل اور شعور کی کوئی حد نہیں ہے۔
اپنے مقدر پر رونے سے بہتر ہے کہ خدا کی ذات پر یقین رکھو اور یہ سوچو کہ خدا نے
تمہارا مقدر سب سے بہتر لکھا ہے۔
ایک دوسرے کی پرواہ رشتوں میں پیار کا بتاتی ہے۔
جو لوگ اپنا کام وقت پر نہیں کرتے وہ اکثر زندگی میں بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔
Jo log apna Kam waqt per Nahin karte wo aksar jindagi mein Piche rah jaate Hain
ساری زندگی لوگ دولت اکٹھی کرنے میں گزار دیتے ہیں اور انہیں معلوم بھی ہوتا ہے
کہ آخر میں وہ مٹی کی ڈھیری بن جائیں گے۔
رشتوں کی سب سے بڑی کمزوری یقین کا نہ ہونا ہے جن رشتوں میں ایک دوسرے پر
یقین نہیں رہتا وہ رشتے ٹوٹ جایا کرتے ہیں۔
شک ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کی جڑوں کو کھانا شروع کر دیتی ہے۔
جو لوگ اپنے اللہ پہ توکل رکھتے ہیں یقین جانیے وہ سب سے بہتر زندگی گزارتے ہیں۔
آنسو زیادہ چہروں پر اور مسکراہٹ کم چہروں پر نظر آتی ہے۔
اپنے خدا سے دعا لازمی مانگا کرو اپنے خدا سے وہ مانگا کرو جو تم چاہتے ہو خدا سب سے
بہتر عطا کرنے والا ہے۔
اپنے کردار کو اس طرح بناؤ۔ جو آپ کو کبھی بھی غلط راستے پر جانے نہ دے۔
خود کو ایسا بناؤ کہ آپ لوگوں کے چہروں کی مسکراہٹ بن جاؤ۔
اگر اولاد کا اچھا نصیب بازار میں بکتا تو ایک باپ خود کو بیچ کر بھی خرید لیتا۔
حسد لاعلاج بیماری ہے۔ اور منافقت سب سے بڑا کفر ہے۔
دنیا کا سب سے مشکل کام خود کی سوچ پر قابو پانا ہے۔
0 Comments