50 + urdu poetry for wife love husband

urdu poetry for wife love

 یہ ہوائیں گنگنائیں گی

تیری اور میری وفا کے نگ میں


مجھ میں ڈوب کر یوں میری حالت کر دے

نہ ہوش آئے مجھ کو نہ قرار آئے مجھ کو


تجھ سے دور اب رہا نہیں جاتا

کر دی ہے یہ حالت تم نے ہماری


تم میرے ہو یہ یقین نہیں آتا

یہ حقیقت ہے یا خواب ہے ہمارا


آج تم کو سنائیں گے اپنے دل کا حال

آج تم کو دیکھیں گے دل میں تمہارا پیار


تم میری وہ خوشی ہو

جو خوشی ہے ہر خوشی سے زیادہ


کوئی جا کے ذرا بتا دے اس کو

نہ جی پائیں گے ہم اس کے بغیر


میں شاعر ہوں تم میری قلم ہو

تم میرا ہر لفظ ہو تم ہر لفظ کی جان ہو

urdu poetry for wife love


میرے دل کی دوا ہو تم

میرے دل کی شفا ہو تم

تم ہو میرے دل کا قرار

تم ہو میرے عشق کی زباں

نہیں چلتی سانس تم بن

نہیں ملتا قرار تم بن

نہیں ملتا پیار تم بن

کیا کہوں میں کیسے کہوں

تم کیا ہو میرے لیے 

تم ہو دعا میرے لیے

میرے دل کی دوا ہو تم

میرے دل کی شفا ہو تم


چلو چھوڑو سب گلے شکوے

یہ بتاؤ تم کیسی ہو


آج رونے لگی تقدیر مجھ پر

آج تم جو جدا مجھ سے ہوئے


تم کبھی نہ میرے سامنے رونا

میں کبھی نہ مسکرا پاؤں گا


ایک اگ سی ہے میرے دل میں

یہ جو تمہاری محبت ہے میرے دل میں


چلو وعدہ کرو کبھی نہ چھوڑیں گے

ساتھ جی ہیں گے ساتھ میرے مریں گے


تیری یاد میں ایک سکون سا

تمہارا  ساتھ اک جنون سا


آج وعدہ تھا اس کا میرے ساتھ

وہ آئے گا آج رات میرے پاس

urdu poetry for wife love

دنیا جھوٹی  لگی تم سچے لگے

تھوڑے کچے لگے تھوڑے پکے لگے

دن گزرتے گئے تم سچے لگے

تھوڑے میٹھے لگے تھوڑے پیارے لگے

لوگ کہنے لگے یہ تمہارا ہے

ہم بھی رونے لگے وہ ہمارا ہے

پھر حالت ہماری یوں ہو گئی

ہم رونے لگے نہ سونے لگے

تم یاد آ نے لگے ہمیں ستانے لگے

دنیا جھوٹی  لگی تم سچے لگے

تھوڑے کچے لگے تھوڑے پکے لگے


راز جو ہمارے دل میں ہے

چلو آج تم کو بتاتے ہیں 

آ ج کرتے ہیں اقرار محبت

ہم ہارے تمہاری محبت سے


نیں تجھ سے کوئی شکوہ

نہ تجھ سے کوئی گلہ ہمارا

ہم تمہارے ہیں صرف تمہارے

دل توڑے تم جتنی بار ہمہارا


کبھی نہ کھیلنا محبت کا کھیل

یہاں کرنے والوں کی موت ہوتی ہے

urdu poetry for wife love

تمہارے ساتھ میری مسکرہٹ ہے

تمہارے ساتھ ہی میری زندگی ہے


ہم مانتے ہیں ہم تمہارے ہیں

ہم ہارے  تمہاری محبت سے


چلو اب بتا بھی دو اپنے دل کا حال

لوگ کہتے ہیں اسے عشق تجھ سے ہے


کہیں زمانے لگے تجھے پانے میں

اب کیوں  ہم تجھ سے جدا  رہیں


تیرا یوں میرے لیے سنورنا

کر رہا ہے دیوانہ ہم کو


تو بڑی دعاؤں سے ملا ہے ہم کو

 ہماری اتنی اچھی قسمت کہاں تھی


تیرا یوں میری طرف دیکھ کر مسکرانا

کر دے نہ  ہم کو پاگل یوں تیرا شرمانہ


جب سے بنی ہو تم میری بیوی

میرا  مقدر بدل  گئے  ہیں


ایک بیوی کے روپ میں

خدا نے مجھے جنت دے دی


تمہاری نظروں کا میرے رستے پہ رہنا

اس طرح کسی نے نہیں دیکھا رستہ میرا

urdu poetry for wife love

تیری ہلکی سی مسکراہٹ نے

کیا  پاگل ہم   کو کہیں  بار

تیرا میرا رشتہ بہت پرانا ہے

اسی لیے دل تمہارا دیوانہ ہے

تم میرے تھے ہر دور میں

میں تمہارا ہوں ہر دور میں

پوچھا ہے ہر دور سے میں نے

تو میری ہو میں تمہارا ہوں

نہ کر پائے گا جدا زمانہ ہم کو

خدا کا شکر جتنا کیا جائے کم ہے


تیری زلفوں کی سیاہی اور رات کالی

کہاں چین سے ہم کو سونے دے گی


تیرا باتوں ہی باتوں میں وہ رو دینا

یاد ہم کو آ رہا ہے میرے پاس چلے آؤ

یہ جدائی اب مجھ سے برداشت نہیں ہوتی

کہیں پاگل میں نہ ہو جاؤں ان تنہائیوں سے

 ملاقات تم سے ہو جائے بہت ضروری ہے

پوچھ لینا میری ہر دھڑکن سے ہر سانس سے

کہاں تجھ کو نکال پائے ہم اپنی سوچوں سے

سنوار تم تھے دل و دماغ پر میرے ہر دن

ہر رات خواب تمہارے تھے میرے ہمسفر

یاد ہم کو آ رہے ہو میرے پاس چلے آؤ

تیرا باتوں ہی باتوں میں وہ رو دینا


تمہارے ساتھ ایک سکون سا ہے

نہیں ملا تھا جو کہیں اور مجھ کو

اے میری زندگی کے میرے ہمسفر

تمہاری وفاؤں میں یہ گنگنا رہا ہے


ان ہواؤں میں بھی مدحوشی ہے

آج رات تم میرے ساتھ بھی ہو


چل چھوڑ دے فکر زمانے کی

آج ایک دوسرے میں کھو جائیں ہم

Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved