2 line urdu poetry romantic sms

2 line urdu poetry romantic sms
2 line urdu poetry romantic sms

تجھے دیکھ کے مجھ کو ایسا لگا

جیسے چاند اترا ہے کوئی زمین پر


لگتا ہے وہ شخص پھولوں جیسا

جو کرتا ہے پیار ہم سے


تیری زلفیں کالی ناگن سی

تیری آنکھوں کی یہ مستیاں

تو مست شراب کا وہ پیالہ

جو پینا ہے اور جینا ہے


تمہارا چہرہ کھلتا گلاب سا

تمہارا حسن ہے شباب کا

تو پھولوں کا گلزار سا

تو چاند جیسا تو نور جیسا

تو پھول جیسا تو گلاب جیسا

ہمیں کر دیا ہے پاگل تم نے

دل کو نہ ہوش سا نہ قرار سا

دن ڈھلتا ہے تجھ دیکھ کر

رات گزرتی ہے تیری سوچ میں

صبح اٹھتے ہی تیرا نام لیا

ہمیں ہو گیا ہے پیار تم سے

کریں گے بیاں کسی روز تم سے

تمہارا چہرہ کھلتا گلاب سا

تمہارا حسن ہے شباب کا


اس کی صورت کتنی حسین تھی

ہوش نہیں آیا اب تک مجھ کو


دل میں تجھے بسا کے ہم

اپنا ہم کہنے لگے ہیں


تم وہ خوشبو ہو میرے دلبر

جو مہکا دیتی ہے ہر دل کو

2 line urdu poetry romantic sms
2 line urdu poetry romantic sms

اس زمانے سے کہہ دو 

وہ شخص صرف میرا ہے


دل میں جو ہے تم کو کیسے بتائیں

کیسے جتائیں ہم کو تم سے پیار ہے


 نہیں ملتا کہیں مجھ کو

سکون ہو تم میرے دل کا


تمہارے خوابوں میں ہر رات گزری

تجھے بھولا نہ پائے بھول کر بھی ہم


تمہارا پیار دل میں چھپا کہ ہم

کیسے گزریں تیرے بازار سے ہم


میری محبت کی داستان ہو تم

ہر ورق پر لکھا ہوا ہے تمہارا نام


بڑی بے قرار تھی میری زندگی

تم آ ئے ہو میرا قرار بن کر


زبان پہ ہر وقت تمہارا نام

دل میں ہے تمہارا پیار


محبت  ایک ایسا کھیل ہے

لوگ کھیلتے ہیں پاگل دل سے


انتہا ہو تم ہماری محبت کی

آنکھوں میں خواب تمہارا ہے

2 line urdu poetry romantic sms
2 line urdu poetry romantic sms

کوئی جا کے اس کو خبر دے

وہ یاد آرہا ہے بے پناہ مجھ کو


کچھ بتا نہ پائیں گے ہم تم کو

ہماری آنکھوں میں اپنی محبت دیکھ لو


یہ لفظ ادا نہیں کر پائیں گے میری محبت

کسی روز ملیں گے تم سے بڑی چاہت سے


میرے چہرے کی مسکراہٹ ہو تم

اور تو کچھ نہیں میری سانس ہو تم


دل تماشہ نہیں جو جوڑ دیا کبھی توڑ دیا

محبت وہ اگ ہے جو بجھتی نہیں بجھانے سے


ہر وہ لفظ مجھ پہ مسکراتا ہے

جو لکھا ہم نے تمہاری محبت میں


تم میری محبت کی ابتدا ہو

تم میری محبت کی انتہا ہو


تیرا مجھے دیکھ کر یوں شرمانا

کر رہا ہے بے قرار مجھ کو


تم سے پیار ہوا بے شمار ہوا

دل تمہاری  تڑپ میں بے قرار ہوا


قصور کچھ میں اس میں تمہارا

ہمیں پیار ہوا تمہیں دیکھ کر


تم سے کیوں کہہ نیں جاتا

مجھے پیار ہے تم سے


تجھے دیکھے بنا شام ہوتی نیں

تیرے خواب بنا رات گزرتی نیں

2 line urdu poetry romantic sms
2 line urdu poetry romantic sms

کیوں دل تڑپتے ہو ہمارا

جب ہم سے تمہیں محبت میں


کیوں یاد ستاتی ہے مجھ کو

کیوں دن رات جلاتی ہے مجھ کو


تمہاری آنکھوں میں جو پیار نظر آتا ہے

خدا کرے وہ پیار میں نکلو


اب ہوش میں آ جا اے دل پاگل

وہ لوگ ہیں بڑی ذات کے


قرار دے جا بے قرار دل کو

اب آ بھی جاؤ میرے دلبر


تمہاری یاد کے سوا کچھ نہیں 

میرے دل کی دوا تمہارے سوا کچھ نہیں


ہم نے کر لی ہے محبت تم سے

ہم بتا دیتے آج  تم کو میرے دلبر


اور کیا مانگنا ہے خدا سے

مانگ کے تجھ کو خدا سے


ان یادوں میں تمہارا پیار ہے

بھلا کیسے بھولاوں میں تم کو


میرے دل میں بس گئے ہو تم

تم بن گئے ہو میری سانسیں

2 line urdu poetry romantic sms
2 line urdu poetry romantic sms

ہر لفظ میں تمہارا پیار

ہر لفظ میں تمہارا نام


میرے دل کو کیوں سکون نیں

مجھے بھول نہ جانا تم بے وفا


ہر خوبصورتی سے خوبصورت ہو تم

بے شک پوچھ لو ان پھولوں سے


جانے کب تم ملو گے ہم کو

دیکھتے ہیں ہر روز خواب تمہارے


اب رہا نہیں جاتا مجھ سے

کر دو اقرار محبت مجھ سے


تمہارا ہمیں دیکھ کر مسکرانا

ہمیں لگتا ہے تمہیں محبت ہے ہم سے


بس اتنی سی آرزو ہے ہمارے دل کی

تمہیں  دیکھیں ہر روز ہم


وہ مجھے یاد آتا ہے کیا کروں

بھولا کے بھی بھولا نہ پاؤں کیا کروں


تمہاری محبت میری شفا ہے

میرے محبوب میرے پاگل دل کی


میری خواہش صرف تم ہو

تمہاری خواہش خدا جانے


ہر روز کیا ہے یاد تم کو

پوچھ لو گزرے لمحوں سے

Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved