islamic poetry about allah in urdu |
نہیں رکھتا میں امید کسی اور سے یا اللہ
مجھ کو عطا کرنے والی تیری ذات ہے مولا
دھوکہ کرتے ہیں یہ زمانے والے لوگ
ایک رب ہے سچا میرا جو نبھاتا ہے پیار کا رشتہ
یا اللہ تو جاننے والا ہے دلوں کے حال
میرے دل میں محبت اپنی بے شمار رکھنا
گرایا بہت اس دنیا نے مجھے
میرے اللہ نے مجھے گرنے نہیں دیا
اے اللہ میں یوں تیری محبت میں گرفتار ہو جاؤں
کہ رہائی ملے نہ مجھے کسی عدالت میں
اے اللہ مجھے اپنے چاہنے والوں میں شمار رکھنا
کہتے ہیں جنے عشق کی کتابیں ان میں شمار رکھنا
islamic poetry about allah in urdu |
اے اللہ میں تیرا سہارا لے کر چلا ہوں
پہنچا دے مجھے میری منزل تک اپنی رحمت کے صدقے
میں تجھ کو بھول جاؤں یا اللہ یہ کیسے ممکن ہے
سانس کے بنا یہ زندگی نہیں چلتی میرے اللہ
میرے اللہ تو مجھے اس قابل کر دے
کہ کہیں لوگ یہ بندہ ہے خدا کا
اے اللہ تیری محبت سے جو سکون ملا
نہیں ملا مجھے کسی بھی رشتے میں
کون کہتا ہے کہ دعائیں قبول نہیں ہوتی
میرے اللہ کی ذات سے مانگ کر تو دیکھو
ہر دعا میں ہر نماز میں عشق تیرا مانگا میرے اللہ
کہ نہیں تیرے سوا ضرورت کسی اور کی
سکون ملتا ہے تیری یاد میں میرے اللہ
مجھے کبھی اپنی یاد سے غافل نہ کرنا
islamic poetry about allah in urdu
جانے کیوں آج میں بہت رویا
اے اللہ تیری عدالت میں حاضر ہوں
رات کے پچھلے پہر میں پکارا میرے اللہ
کہ میری ساری خطاؤں کو میرے اللہ معاف کرنا
کچھ نہیں ہے گناہوں کے سوا میرے پاس
میرے اللہ مجھے بخش دینا محمد مصطفی کے واسطے
یا اللہ تمہاری محبت میں تڑپتا ہے میرا دل
عطا کر دے مجھ کو اپنی رحمت کا صدقہ
تنہا ہو کر بھی نہ خود کو تنہا پایا
میرا اللہ جو میرے ساتھ ساتھ ہے
دل تیری جدائی میں نہ ٹوٹ جائے میرے اللہ
مجھے پانچ وقت کی نماز کی توفیق بخش دے میرے اللہ
کبھی فرصت سے سنائیں گے اپنے دل کی
یہ دھڑکتا ہے صرف اللہ کے نام سے
میں نے سنا ہے جس کو اللہ سے محبت ہو جاتی ہے
نہیں رہتا وہ محتاج زمانے کا
islamic poetry about allah in urdu |
مجھے لوٹ کر تمہارے پاس آنا ہے میرے اللہ
مجھے بچا کے رکھنا سبھی خطاؤں سے میرے اللہ
ہر درد میں تجھ کو یاد کیا میرے اللہ
شفا تجھ سے مہنگی میرے اللہ
دل میں کچھ باقی نہ رہا اللہ کے سوا
دل توڑ کے چھوڑ گئے سب رشتے
ایک دن تمہارے پاس لوٹ آؤں گا میرے اللہ
اس دنیا سے تھک کر میں
مجھے اسرا ہے تیری رحمت کا
یہ کشتی میری کو ڈوبنے نہیں دیتا
میرے لیے کافی ہے تیرا سہارا میرے اللہ
مجھے کسی اور کی ضرورت نہیں
islamic poetry about allah in urdu |
درد دیتا ہے یہ زمانہ مجھ کو
نجات دلاتا ہے میرا اللہ مجھ کو
اپنی گناہوں سے شرمندہ ہوں یا اللہ
مجھے بخش دینا اپنی کریمی کے صدقے
میرے اللہ میں تمہاری محبت کے قابل تو نہیں
مجھے اپنے پیارے بندوں میں شامل رکھنا
چھوڑ جائیں گے یہ لوگ قبر میں مجھ کو
میرے اللہ مجھ سے ملاقات کرنا
سر سجدے میں ہے تمہاری رحمت دیکھ کر
اے اللہ مجھے معاف کرنا
اس دنیا کے جھوٹے وعدوں سے تنگ آگیا ہوں
اے میرے سچے اللہ مجھے معاف کرنا
نہیں مانگتا میں تجھ سے اور کچھ میرے اللہ
مجھے عطا کر دینا اپنی محبت اور عشق
islamic poetry about allah in urdu |
چلتا رہا میں دشوار راستوں پر
تمہارا سہارا لے کر میرے اللہ
آ پ سے محبت جو ہوئی یا رب
بن گئی دنیا ہمارے لیے جنت۔
زمانے کی محبت کے ہم طلبگار نہیں
اللہ کی محبت نے بھلا دیا سارے جہاں کو
اے خدا میں تیرا ہوں گنہگار بندہ
میں تجھ سے بخشش کی دعا مانگتا ہوں
دوزخ کی ٓاگ کیا جلائے گی ہم کو
ہم اپنے رب کی محبت میں خود کو جلا دیں گے
میرا پروردگار بہت رحیم ہے
معافی مانگ کے دیکھ لے اللہ تعالی کی ذات سے
ہوئی جب محبت اپنے خدا کی ذات سے
ہر جگہ کا نظر آیا وہ ہر شے میں نظر آیا وہ
islamic poetry about allah in urdu |
کرنا ہو اگر اپنا ایمان تازہ
اللہ سے محبت کر کے دیکھنا
کبھی تو نہ کرنا ہے اللہ مجھ کو
کہ تجھ سے دور مجھ سے رہا نہیں جاتا
اللہ تعالی کی ذات کی جو محبت دیکھی میں نے
دل سے ہوئی حسرت ختم سارے زمانے کی
عشق حقیقی ہے میرے دل میں
رہتی ہے میرا دل میں میرے اللہ تعالی کے ذات
اے اللہ مجھے اپنی پناہ میں رکھنا
اس زمانے کی بے فضول لزتوں سے
مانگنا مجھے نہیں آتا میرے پروردگار
بس تو عطا کر دے مجھ کو عطا سے زیادہ
ہوئی جب اذان مسجد میں
دل میں عشق نماز ہم نے پڑھ لی
islamic poetry about allah in urdu |
دیکھی جو اللہ تعالی کی ذات کی رحمت
گر گیا سجدے میں سر ہمارا
سچا وہ بادشاہ ہے میرا اللہ
ہم تو صرف اس کی محبت کے فقیر ہیں
نہیں ہوتی لفظوں میں بیان تیری رحمت یا اللہ
میں جب بھی مانگتا ہوں مجھے بے حساب نوازتا ہے
ہو جائیں گے خاک ایک روز ہم بھی
ہوگا صرف تیری رحمت کا سہارا یا اللہ
لوگوں نے کہا قبر میں رات اندھیری ہوگی
میں نے کہا کرم اللہ کا ہوگا ساتھ میرے
ہوئی جو دل کو محبت اللہ سے
دل سے سہا نہ گیا مولا کا پیار
اے اللہ تو مجھ کو معاف کر دینا
میں بندہ تیرا گنہگار بہت
islamic poetry about allah in urdu |
کر کے سجدہ دیکھ اپنے رب کو
تم کو لگے گا ایسے جیسے جنت دیکھ لی ہے
نہیں کرتا ہوں پرواہ میں زمانے کی
میرے اللہ کی رحمت میرے ساتھ رہتی ہے
روح کو نہ چین آیا تیری محبت کے سوا مولا
ڈھونڈ کے دیکھا سکون سارے زمانے میں اللہ
صبح ہوتے ہی زبان سے نکلا اللہ
ہم سو گئے اللہ اللہ کہتے ہوئے
کی تھی محبت خدا نے محمد ﷺ سے
ہم کو ہوا عشق محمد سے خدا سے
مانگتا ہوں میں دعاؤں میں اللہ سے اللہ کو
اس کی محبت دیکھ کر رہی تمنا نہ اور باقی
islamic poetry about allah in urdu |
اللہ کا نام لکھا ہے اپنے دل پہ
جس کی محبت نے بھلا دیا زمانے کو
اللہ کے عشق کی مستیاں دیکھ
کبھی دیتا ہے سر سجدے میں
کبھی سولی پہ لٹکایا جاتا ہے
کیا بگاڑے گا اے زمانہ تو میرا
میں بندہ ہوں اس کا جو بادشاہ ہے زمانے کا
عشق مقام ہےاللہ کے ولیوں کا
جو بھرے بازار میں ناچا دیتا ہے
نہیں بھلا پایا میں تجھ کو یا اللہ
اس دنیا نے رولیا مجھ کو بہت یا اللہ
ہر رات تجھ کو یاد کرتے ہوئے گزر گئی
اے اللہ تو بس مجھ کو معاف کر دینا
0 Comments