50 rukhsati quotes urdu+english

rukhsati quotes
rukhsati quotes


 ایک بیٹی کی جب باپ کے گھر سے رخصتی ہوتی ہے تو اپنے شوہر سے بہت ساری امیدیں وابستہ رکھتی ہے کہ وہ اسے بہت سارا پیار دے گا جیسے اسے اس کے باپ کے گھر میں ملا تھا۔

 

''When a daughter leaves her father's house, she has a lot of expectations from her husband that he will give her as much love as she got in her father's house.,,


جب شوہر اپنی بیوی کے ماں باپ سے اس کے رخصتی کی اجازت لیتا ہے۔ تو اس بیٹی یا بیوی کے حقدار تبدیل ہو جاتے ہیں۔


''When the husband takes permission from his wife's parents to leave her. So the rights of that daughter or wife are changed.,,


ایک باپ جو اپنی بیٹی کو بازار تک اکیلے جانے نہیں دیتا تھا۔ آج وہ بیٹی آنکھوں میں آنسو لے کر  اس کے گھر سے رخصت ہو رہی ہے۔


''A father who did not allow his daughter to go alone to the market. Today that daughter is leaving her home with tears in her eyes.,,


بیٹی کا جب نکاح ہو جاتا ہے۔ تو وہ باپ کے گھر سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو جاتی ہے۔ اس بیٹی کی  رخصتی سے بہت ساری امیدیں وابستہ ہوتی ہیں۔


"When the daughter gets married. So she leaves her father's house forever. Of this daughter There are many expectations attached to the departure.,,


وہ کچھ ہم سے یوں رخصت ہو گئے

کہ پھر دوبارہ نہ ملے اس دنیا میں


''They left us like this

That they will not meet again in this world,,

ماں باپ اور بہن بھائیوں کی محبت لے کر رخصت ہو ہوتی ہے وہ بیٹی جو کبھی جدا رہتی نہ تھی ایک پل کے لیے۔


'''The daughter who was never separated for a moment leaves with the love of parents and siblings.,,


ماں باپ کی دعائیں لے کر رخصت ہوئی میں اپنے گھر سے۔ باپ کے پیار کا قرض مجھ پہ ابھی باقی ہے۔


''I left my home after taking the prayers of my parents. The debt of father's love still remains on me.,,


وہ کبھی ہم سے ایک پل بھی دور نہ ہوتی تھی

آج اس کی رخصتی ہے آنسو کی برسات میں۔


''She was never away from us even for a moment today is his departure in the rain of tears.,,


اپنی بیٹی کو سب سے زیادہ محبت کرو۔ کیونکہ  بہت جلد اس کی رخصتی ہو جائے گی آپ کے گھر سے۔


''Love your daughter the most. Because very soon he will leave your house.,,


اس دنیا کے قانون بھی کیسے ہیں۔ رخصتی ہو جاتی ہے باپ کے گھر سے ہمیشہ کے لیے۔


''How are the laws of this world? A departure is made from the father's house forever.,,


بیٹی نے روتے ہوئے گلے لگایا مجھ کو

میں مجبور باپ اپنی بیٹی کو رخصت ہونے سے نہ روک سکا۔


''My daughter hugged me crying

I couldn't stop the forced father from leaving his daughter.,,


بیٹیاں کب باری ہو جاتی ہیں ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا۔ اور جب بیٹی کی رخصتی کا وقت آتا ہے۔ تب پتہ چلتا ہے کہ ہماری بیٹی تو ہمیشہ کے لیے ہم سے رخصت ہو گئی۔


''We don't know when daughters turn. And when the time comes for the daughter to leave. Then it turns out that our daughter has left us forever.,,


میرا کھیل ختم ہوا بابا تمہارے گھر سے۔ اب رخصتی ہے میری میرے مقدر کے ساتھ ۔


''My game is over baba from your house. Now I am leaving with my destiny.,,


باپ جب اپنی بیٹی کی اپنے گھر سے رخصتی کرتا ہے۔تب وہ اپنا کلیجہ نکال کے دیتا۔اپنی جان نکال کے دیتا ہے۔


''When the father leaves his daughter from his home.Then he would take out his liver. He would take out his life.,,


مقدر نے کیا خوب کھیل کھیلا ہے۔ آج وہ رخصت ہو رہی ہے میرے گھر سے جس کے بغیر میں رہتا نہ تھا۔


''What a good game the destiny has played. Today she is leaving my house without which I could not live.,,


آنسوں سے بھری آنکھوں میں سوال تھے

میری بیٹی جب میرے گھر سے رخصت ہوئی۔


''There were questions in the eyes filled with tears when my daughter left my house.,,


آسان نہ تھا تجھے رخصت کرنا ۔ 

اس دنیا کی رسموں نے مجھے مجبور کیا۔


''It was not easy to leave you.

The rituals of this world forced me.,,


تو یوں ہی کھیلتی رہتی میرے آنگن میں۔ تیرے رخصتی کا میں نے سوچا نہ تھا۔


''So she kept playing in my yard. I did not think of your departure.,,


نکاح کر کے رخصت کر دیتے ہیں گھر سے

اس زمانے کے کچھ قانون ہی ایسے ہیں۔


''After getting married, they leave home

Some of the laws of that time are like that.,,


آخر تمہاری رخصتی کا دن آ ہی گیا۔خدا تمہیں دنیا بھر کی خوشیاں عطا کرے۔


''Finally, the day of your departure has come. May God grant you all the happiness in the world.,,


رخصت ہو کے جا رہی ہے وہ میرے گھر سے کسی ۔ جو مجھے بابا کہہ کے بلاتی تھی۔


''She is leaving my house. Who used to call me Baba.,,


بیٹی جب گھر سے رخصت ہو کے چلی جاتی ہے۔ تب اس کی تکلیف کا احساس ہوتا ہے کہ وہ تو ایک بیٹی تھی جو ہمیں چھوڑ کے چلی گئی۔


''When the daughter leaves home, she leaves. Then she realizes her pain that she was a daughter who left us.,,


خدا تمہیں ہر آفت اور ہر بلا سے محفوظ رکھے۔ میری دعائیں تمہاری رخصتی کے ساتھ جائیں گی۔


''May God protect you from every calamity and every calamity. My prayers will go with your departure.,,


قبول ہے،، جب ایک بیٹی کہتی ہے، دراصل وہ اپنے باپ کے گھر سے ہمیشہ کے لیے جدائی کو قبول کرتی ہے اور اس رخصتی کو قبول کرتی ہے جو اس کو ہمیشہ کے لیے اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں سے جدا کر دے گی۔



''Acceptance When a daughter says, she actually accepts separation from her father's house forever.And accepts the departure that will forever separate her from her parents and siblings.,,


میرے آنگن میں مسکراتی رہی چہچہاتی رہی۔  پھر رخصتی ہو گئی میرے گھر سے میری پیاری بیٹی۔


''She kept smiling and chirping in my yard. Then my beloved daughter left my home.,,


اس کے خاموش لبوں کے سوال مجھ کو اب بھی تڑپاتے ہیں۔ میری بیٹی کی جب رخصتی تھی۔


''The questions from his silent lips still haunt me. When my daughter was on leave.,,


جہیز کے ساتھ رخصتی ہوئی میری بیٹی کی۔ اور تو کچھ مانگ نہ سکی اپنے بابا سے۔


''My daughter left with dowry. And you could not ask anything from your father.,,


بہنیں جب رخصت ہو کے چلی جاتی ہیں۔  پھر بھائی سے جھگڑا کرنے والا کوئی باقی نہیں رہتا۔


''Sisters leave when they leave. Then there is no one left to quarrel with the brother.,,


میرے ساتھ لڑتی مجھے بات بات پہ ٹوکتی تھی میری 

بہن دیکھو اج رخصت ہو رہی ہے بھائی کے ساتھ جھگڑے کے بغیر۔

''My sister used to fight with me see, Aaj is leaving without a fight with her brother.,,



باپ ہمیشہ دل میں بیٹی کی شادی کی خواہش کرتا ہے۔ اور پھر بیٹی کی رخصتی پر خود ہی رونے لگتا ہے۔


''A father always wishes for his daughter's marriage in his heart. And then begins to cry on his daughter's departure.,,


 آج میری رخصتی ہے میرے بابا ۔ میرے لیے خدا سے دعا کرنا۔


''Today is my departure my father. Praying to God for me.,,


بیٹیاں تو مہمان ہوتی ہیں گھر میں۔ نہ جانے کب ان کی رخصتی کا وقت آ جائے اور ہمیشہ کے لیے آپ سے رخصت ہو جائیں۔


''Daughters are guests in the house. Not knowing when the time will come for them to leave and leave you forever.,,


ہونٹوں پہ مسکان تھی آنکھوں میں تھی چمک سی

بیٹی خدا تمہیں ہمیشہ ایسے ہی سلامت رکھے


''There was a smile on the lips and there was a sparkle in the eyes god bless you always.٫٫


بیٹی کا گھر سے جب  رخصتی کا وقت آتا ہے۔ اس وقت ماں باپ کے دل کا حال خدا ہی جانتا ہے۔


''When the time comes for the daughter to leave home. Only God knows the condition of parents' hearts at that time.,,


رخصتی کا وقت تھا اور آنکھوں میں آنسو تھے۔ یا رب اب کبھی بھی میری بیٹی کی آنکھوں میں آنسو نہ آنے دینا۔



''It was time to leave and there were tears in my eyes. O Lord, never let my daughter have tears in her eyes again.,,


بہنیں بھائیوں کی جہداد سے حصہ تو نہیں مانگتی۔ 

صرف مانگتے ہیں تو اپنے بھائی سے دعائیں مانگتی ہیں۔


''Sisters do not ask for a share in the Jihad of their brothers.If they only ask, they pray to their brother.,,


کیا ہوتی ہے رخصتی۔ یہ جانا میں نے اپنے ماں باپ سے جدائی کے بعد۔


''What is leave? I came to know this after separating from my parents.,,


بیٹیاں ایسا پھول ہوتی ہیں جو کھلتا تو باپ کے گھر میں ہے۔لیکن پھر رخصت ہو کہ کسی اور گھر میں چلا جاتا ہے۔


''Daughters are like a flower that blooms in the father's house, but then leaves and goes to another house.,,


بیٹی جب قبول کہہ کر دستخط کرتی ہے۔ اور پھر اس کے رخصتی ہوتی ہے۔ تو پھر اس کی دنیا ہی بدل جاتی ہے۔

اس کا گھر بھی بدل جاتا ہے۔ 


''When the daughter signs with acceptance. And then he leaves. Then his world changes.His house also changes.,,


چاہے جتنی بھی مضبوط ہو لڑکی۔ جب اس کی رخصتی کا وقت آتا ہے۔ اس کی آنکھوں کے آنسوؤں کو کوئی نہیں روک سکتا ہے۔


''No matter how strong the girl is. When it's time to leave. No one can stop the tears from his eyes.,,


دلاسہ چاہے  جتنا بھی دے لو بابا مجھ کو ۔ مجھے معلوم ہے آج ہمیشہ کے لیے میں تمہارے گھر سے رخصت ہو جاؤں گی۔


''Baba give me as much comfort as you want. I know that today I will leave your house forever.,,



اپنے ماں باپ کی دعاؤں کے ساتھ میری رخصتی ہوئی گھر سے۔ اے خدا تو میرے ماں باپ کی ساری دعاؤں کو قبول کرنا۔


''I left home with the prayers of my parents. O God, accept all the prayers of my parents.,,


شوق سے رخصت نہیں ہوئی میں تیرے گھر سے میرے بابا۔ میری مجبوری نے تمہارے گھر سے مجھے جدا کیا۔


''I did not leave your home out of desire, my father. My compulsion separated me from your home.,,


میری بہن یہ کہہ کر رخصت ہوئی میرے گھر سے

میرے بھائی مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا۔


''My sister left my house saying this

Remember me in your prayers my brother.,,


رخصتی ہوتی ہے جدائی ماں باپ سے۔ یہ زمانے والے خوب جانتے ہیں۔


''Leaving is separation from parents. People of this age know it well.,,


ایک باپ جب اپنی عزت کو رخصت کرتا ہے۔ خدا ایسے باپ کو ہمیشہ عزت سے نوازے۔


''When a father leaves his honour. May God always honor such a father.,,


ماں باپ سے جدائی کی تکلیف۔ ایک رخصت ہونے والی بیٹی کو ہی معلوم ہوتی ہے۔


''Pain of separation from parents. Only a departing daughter knows.,,



میٹھی میٹھی سی آواز جو تھی میرے گھر میں۔ لو اج رخصتی ہے اس کی میرے گھر سے۔


''Sweet sweet sound that was in my house. It is his departure from my house.,,


بیٹی ایک ایسی کہانی ہے۔ جس کا سب سے بڑا سچ یہ ہے

کہ بیٹی آپ سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو جاتی ہے۔


''Betty is one such story. The biggest truth of which is this that daughter leaves you forever.,,


آسان نہیں ہوتی بیٹے کی رخصتی۔ یہ جانو گے تب جب ایک بیٹی کے باپ بنو گے۔


''Leaving a son is not easy. You will know this when you become the father of a daughter.,,

Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved