50 respect husband wife quotes in urdu

respect husband wife quotes in urdu
respect husband wife quotes in urdu

بیوی خاوند کی عزت ہے  : حوالہ جات

بیوی کی عزت کرو کیونکہ اللہ تعالی کے فرشتے بھی عورت کی عزت کرتے ہیں۔عورت  سر پر لیتی ہے چادر اپنی حیا کو چھپانے کے لیے۔
"Respect your wife because even the angels of Allah respect women. A woman wears a veil on her head to hide her modesty."

ایسے جہان میں بیوی کو کہاں عزت دی جاتی ہے۔

جہاں عورت کی وجہ سے مرد ایک دوسرے کو قتل کر دیتے ہیں۔

"Where is the wife respected in such a world?

Where men kill each other because of women."

اپنی بیوی کی عزت کرنے والا بیوی کا غلام نہیں ہوتا۔

بلکہ وہ ایک بہت ہی عظیم شخص ہوتا ہے۔جو کسی عزت دار ماں کا بیٹا ہوتا ہے۔ اس ماں نے اپنے بیٹے کو عورت کی عزت کرنا سکھایا ہوتا ہے۔

"A man who respects his wife is not a slave to his wife.

Rather, he is a very noble person who is the son of an honorable mother. This mother has taught her son to respect women."


عورت بیوی ہو یا بہن ہو کی عزت کا مقام یہ ہے۔ کہ جب بھی اس پر کسی غیر مرد کی نظر پڑے تو اس کو اس عورت میں ماں بہن اور بیٹی کی شکل نظر آئے۔

"This is the place of respect for a woman, be it a wife or a sister. That whenever a non-man looked at her, he saw in her a mother, sister and daughter."

بیوی ایک ایسا سر کا تاج ہے۔ جو صرف عزت کرنے والے ہی خاوند کو حاصل ہوتی ہے۔

"A wife is such a crown. Which only a respectful husband gets."

خاوند اور بیوی ایک دوسرے کی عزت ہوتے ہیں۔

خاوند بیوی کا پردہ ہوتا ہے اور بیوی خاوند کا پردہ ہوتی 

ہے۔

"Husband and wife respect each other.

The husband is the veil of the wife and the wife is the veil of the husband Is."

respect husband wife quotes in urdu
respect husband wife quotes in urdu

خاوند  اور بیوی  کا  پیار:حوالہ جات

جو خاوند اپنی بیوی کی عزت کرتا ہو۔ اس خاوند کو اپنی بیوی کی خوبصورتی کی تعریف نہیں کرنی پڑتی۔

"A husband who respects his wife. The husband does not have to appreciate the beauty of his wife."

بیوی کے حقوق اور خاوند کے حقوق دونوں ایک دوسرے کے برابر ہوتے ہیں۔ دونوں کو چاہیے کہ ایک دوسرے کی عزت کریں۔

"The rights of the wife and the rights of the husband are equal to each other. Both should respect each other."

خوبصورت  بیوی وہ نہیں جو خوبصورت ہو بلکہ خوبصورت بیوی وہ ہے جو اپنے خاوند کی عزت اور قدر کرتی ہو۔

"A beautiful wife is not one who is beautiful, but a beautiful wife is one who respects and values her husband."

.جو خاوند اپنی بیوی کو عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔.وہ عظیم مرد کہلاتا ہے


"A husband who respects his wife.He is called the great man."

جو خاوند اپنی بیوی کی عزت نہیں کرتا وہ اپنی بیوی کو مار دیتا ہے۔

"A husband who does not respect his wife kills his wife."

محبت سے زیادہ بیوی کو اپنے خاوند سے عزت کی ضرورت ہوتی ہے۔

"A wife needs respect from her husband more than love."

جو خاوند اپنی بیوی کی عزت نہیں کرتا ہے۔وہ اپنی بیوی کے دل میں جگہ نہیں حاصل کر سکتا ہے۔

"A husband who does not respect his wife.He cannot find a place in his wife's heart."

اگر بیوی کمزور بھی ہو تو اور خاوند اس کی عزت کرے۔تو وہ دنیا کی سب سے طاقتور عورت بن جاتی ہے۔


"Even if the wife is weak, the husband should respect her.So she becomes the most powerful woman in the world."

جب خاوند اور بیوی ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔

تب دنیا کی کوئی بھی طاقت انہیں علیحدہ نہیں کر سکتی ہے۔

When husband and wife respect each other. Then no power in the world can separate them.

جب کوئی خاوند اپنی بیوی کو شہزادیوں کی طرح عزت دیتا ہے۔ تب بیوی بھی خاوند کو شہزادوں کی طرح عزت دیتی ہے۔

"When a husband respects his wife like a princess. Then the wife also respects her husband like princes."

خاوند کو چاہیے کی وہ اپنی بیوی کو عزت کا تحفہ دے۔

"A husband should give his wife a gift of respect."

سب سے بہترین خاوند وہ ہے۔ جو گفتگو میں بھی اپنی بیوی کی عزت کا خیال رکھے۔

"He is the best husband. Who should take care of his wife's honor even in conversation."

respect husband wife quotes in urdu
respect husband wife quotes in urdu

اپنی بیوی کو عزت دینا:حوالہ جات 

جب ایک خاوند اپنی بیوی کو عزت نہیں دیتا تب وہ یہ سوچ لے کہ اس کو معاشرے میں عزت نہیں ملے گی۔

"When a husband does not respect his wife, then he should think that he will not get respect in the society."

 جب کوئی خاوند اپنی بیوی کو عزت دیتا ہے تو اپنی بیوی کو ایسا حوصلہ دیتا ہے کہ وہ اپنے ماں باپ کے گھر کو بھول جاتی ہے۔

 " When a husband respects his wife, he encourages his wife in such a way that she forgets her parents' house."

عورت چاہے بیوی کے روپ میں ہو یا بہن بیٹی ماں کے روپ میں ہو۔ وہ عزت کے بنا ادھوری ہوتی ہے۔

"Whether a woman is in the form of a wife or in the form of a sister, daughter or mother. She is incomplete without honor."

 جو خاوند یا بیوی ایک دوسرے کی عزت نہیں کرتے تو وہ اپنی عزت نہیں کرتے۔

  "Husbands and wife who do not respect each other do not respect themselves."

جب عورت بیوی کے روپ میں آ تی ہے ۔ وہ اپنے خاوند کی عزت بن جاتی ہے۔ اور خاوند اپنی بیوی کی عزت بن جاتا ہے۔

"When a woman comes in the form of a wife. She becomes the honor of her husband. And the husband becomes the honor of his wife.'

اگر عزت سے مانگو گے   بیوی دے دیتی اپنا سب کچھ۔ 

" If you ask with respect, the wife will give everything."

respect husband wife quotes in urdu
respect husband wife quotes in urdu


خاوند بیوی کی عزت کا محافظ:    حوالہ جات

جب کوئی اپنی بیٹی کسی مرد کو دیتا ہے۔ صرف اسی لیے کہ وہ اس کی عزت کا محافظ بن سکے۔

"When someone gives his daughter to a man. Just so that he can be the protector of her respect ."


ایک عورت اپنے باپ کے گھر سے عزت لے کر آتی ہے۔ اور وہ اپنے خاوند کی عزت بن جاتی ہے۔خاوند کو چاہے کہ وہ  اپنی عزت کو سنبھال کر رکھے۔

A woman brings respect from her father's house. And she becomes the honor of her husband.She wants her husband to maintain his dignity.


respect husband wife quotes in urdu
respect husband wife quotes in urdu

دین اسلام کے مطابق   بیوی کی عزت: حوالہ جات

دین اسلام نے بھی ایک عورت کو بہت زیادہ عزت دی ہے تو خاوند کو بھی چاہیے کہ وہ بھی دین اسلام کے مطابق عورت کو عزت دے۔

"The religion of Islam has also given a lot of respect to a woman, so the husband should also respect the woman according to the religion of Islam."

ایک مرد جو عزت اپنی ماں بیٹی بہن کو دیتا ہے۔

تو اس مرد کو چاہیے کہ وہ بازار میں کھڑی عورتوں کو کی بھی وہیں عزت کرے۔


"A man who gives respect to his mother, daughter and sister.So this man should respect the women standing in the market."

بیوی اپنے ماں باپ کا گھر چھوڑ کر آتی ہے۔ اپنا سب کچھ چھوڑ کر آتی ہے۔ تو خاوند کو بھی چاہیے کہ اس کی عزت اور اس سے پیار کرے۔

"The wife leaves the house of her parents. She leaves everything. So the husband should also respect her and love her."

نیک بیوی اپنے خاوند کی عزت کا خیال رکھتی ہے۔

"A good wife takes care of her husband's  respect ."

دنیا کی سب سے خوبصورت بیوی وہ ہے جو اپنے خاوند کی عزت کرتی ہو۔

"The most beautiful wife in the world is the one who respects her husband."

ایک نیک بیوی اپنے خاوند کی دولت کو نہیں دیکھتی بلکہ وہ اپنے خاوند سے عزت اور پیار چاہتی ہے۔

"A good wife does not look at her husband's wealth Rather, she wants respect and love from her husband."

جو مرد اپنی  بیوی سے  پیار کرتا ہے۔ تب و خاوند اپنی بیوی کے دل کا ہر دل عزیز بن جاتا ہے۔

"A man who loves his wife. Then every husband becomes dear to his wife's heart."

جب بیوی اپنے خاوند سے عزت پاتی ہے تو وہ دنیا کے سارے غموں کو بھلا دیتی ہے۔

"When a wife gets respect from her husband, she forgets all the sorrows of the world."

respect husband wife quotes in urdu
respect husband wife quotes in urdu

 بیوی اور خاوند کی خوبصورتی حوالہ جات

ایک بیوی اور خاوند کی خوبصورتی ان کی گفتگو سے نظر آتی ہے۔

"The beauty of a wife and husband is seen by their conversation."

دنیا کا سب سے جاہل خاوند وہ ہے۔ جو اپنی بیوی کو پاؤں کی جوتی سمجھتا ہے۔

"He is the most ignorant husband in the world. Who considers his wife a foot shoe."

خاوند کیوں یہ بھول جاتا ہے کہ جس نے اسے پیدا کیا وہ بھی ایک عورت تھی۔

"Why does the husband forget that the one who created her was also a woman?"

اپنی بیوی کے لاڈ اور مان کو سلامت رکھو۔

کیونکہ بیوی کی ساری دنیا اس کا خاوند ہی ہوتا ہے۔

"Keep your wife's pomegranate and love.

Because the whole world of the wife is her husband."

قران مجید نے بھی بیوی کی عزت کرنے کا حکم دیا ہے خاوند کو اور بیوی کو حکم دیا ہے خاوند کی عزت کرنے کا۔

"The The Holy Quran has also ordered the honor of the wife and the wife has ordered her husband to respect her husband."

اللہ تعالی کی ذات اس مرد سے راضی ہو جاتی ہے جو اپنی بیوی کی عزت کرتا ہو۔

"Allah is pleased with the man who respects his wife."

جب مرد گھر میں ہوتا ہے۔ تو وہ اپنی ماں بہن کو عورت سمجھتا ہے۔ اور جب گھر سے نکلتا ہے تو کیوں وہ بازار میں یہ بھول جاتا ہے کہ یہ بھی کسی کی ماں بہن اور بیٹی ہیں اور کسی کی عزت ہیں۔

"When a man is at home. So he considers his mother and sister a woman. And when he gets out of the house, why does he forget in the market that it is a mother's sister and daughter."

respect husband wife quotes in urdu
respect husband wife quotes in urdu

 خاوند اور بیوی کا رشتہ  :   حوالہ جات 

ایک عزت دار خاوند اور ایک عزت دار بیوی کو چاہیے

کہ جب وہ گھر سے باہر نکلیں تو اپنی نگاہوں کی حفاظت کریں۔

"Husband wife when they get out of the house, protect their eyes."

دنیا کا سب سے خوبصورت خاوند وہ ہے جو اپنی بیوی کو عزت دیتا ہو۔ اور دنیا کی سب سے خوبصورت بیوی وہ ہے جو اپنے خاوند کو عزت دیتی ہو۔

"The most beautiful husband in the world is the one who honors his wife. And the most beautiful wife in the world is the one who respects her husband."

بیوی اور خاوند چہروں سے خوبصورت نہیں ہوتے۔

وہ اس بات سے خوبصورت ہوتے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کو کتنی عزت دیتے ہیں۔

"Wife and husbands are not beautiful with their faces.They are beautiful about how much they respect each other."


اپنی بیوی کی عزت اس کے باپ سے پوچھنا۔ کہ کتنی عزت کرتا تھا باپ اس کا۔

"Ask his wife's respect to his father. How much honor the father was his."

عورت ہوتی ہی عزت ہے کبھی باپ کی کبھی بھائی کی

اور کبھی اپنی خاوند کی۔

"There is respect to be a woman,sometimes a father's brother And sometimes your husband."

جو عورتیں بغیر پردے کے عزت کی تلاش کرتی ہیں

اور دوسرے مردوں سے عزت چاہتی ہیں۔ بھلا ان کو کیسے عزت مل سکتی ہے جو بغیر پردے کے گھر سے نکلتی ہیں۔

"  Women who look for respect without curtains And other men want respect. How can those who get out of the house without a veil?"

ایک مرد عزت کی تلاش کرتا ہے۔اس مرد کو چاہیے کہ وہ اپنی نگاہ نیچی رکھے تو اس کو عزت مل جائے گی۔

"A man looks for respect. This man should be honored if he lowers his eyes."


کچھ عورتیں کہتی ہیں کہ پردے والی عورتوں کو مرد زیادہ دیکھتے ہیں۔ لیکن وہ یہ بھول جاتی ہیں کہ ان کا چہرہ تو نظر نہیں آتا ہے۔

"Some women say that men see curtains more. But they forget that their face is not visible."

خاوند جو عزت اپنی بیٹی کو دیتا ہے اگر وہیں عزت اپنی بیوی کو دے تو یہ رشتہ کبھی بھی نہ ٹوٹے ۔

"If the husband gives honor to his daughter, if he gives honor to his wife, then this relationship will never be broken."

Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved