2 line poetry urdu
چاہتوں کا سلسلہ اب یوں ہی چلتا رہے گا
حال دل سننے کو اب یوں ہی ترستے رہیں گے
دل ترستا رہے گا آنکھ روتی رہے گی
پیار ہوتا رہے گا دل تڑکتا رہے گا
پیار ہوتا رہے گا دل تڑپتا رہے گا رہے گا
آنسو آنکھ میں رہے گا دل بے دل بے قابو رہے گا
پیار پیار کو ترستا رہے گا دل دل کو ترستا رہے گا
آنکھ آنسو کو ترستی رہے گی دل دھڑکن کو ترستا رہے گا
نا جانے کب تک یہ سلسلہ چلتا رہے گا
پیار انہی سے ہوتا رہے گا پیار بڑتا رہے گا
حال حال کو ترستا رہے گا ترس ترس کو ترستی رہے گی
تڑپ تڑپ کو تڑپتی رہے گی دھڑکن دھڑکن کو ترستی رہے گی
دل کلمہ انہی کا پڑھتا رہے گا زباں نام انہی کا لیتی رہے گی
آنکھ تکتی انہی کو رہے گی آنسو روتا انہی کو رہے گا
بے قابو دل رہے گا بے بے قابو آنسو رہے گا
ترس پیار کو ترستی رہے گی آنسو ترس کو ترستا رہے گا
چاہت چاہت کو ترستی رہے گی آنکھ آنکھ کو روتی رہے گی
نا جانے کب تک یہ سلسلہ چلتا رہے گا
شاکر نام انہی کا لیتا رہے گا پیار بڑتا رہے گا
2 line poetry urdu
رم زم سہ ساون برسا ہے یہ دل کسی کو ترسا ہے
پیار بہت آج برسا ہے یہ پیار بہت ترسا ہے
آنکھ بہت آج روئی ہے جیسے بادل برسا ہے
درد بہت آج برسا ہے جیسے بہت ترسا ہے
بجلی جیسے ہی چمکی ہے یہ پاگل دل بھی برسا ہے
یہ درد بہت آج برسا ہے جیسے بہت ترسا ہے
جیسے پانی برسا ہے ویسے یار بھی ترسا ہے
جیسے ہی یار ترسا ہے ویسے ہئ پیار برسا ہے
یاد بہت آج روئی ہے جیسے کل یاد آئی تھی
یار بہت آج رویا ہے تب تو بادل برسا ہے
بے وفا یاد آیا ہے تب تو بادل برسا ہے
یہ پاگل پیار بھی برسا ہے یہ پاگل دل بھی برسا ہے
2 line poetry urdu
پھر سے اک خواب سجاۓ بیٹھا ہوں
ناجانے کب سے آس لگے بیٹھا ہوں
زخم پھر سے کھاۓ بیٹھا ہوں
دل میں کسی پیار چھوپاۓ بیٹھا ہوں
پھر سے یار بناۓ بیٹھا ہو
ںنئی آگ لگاۓ بیٹھا ہوں
دل کو جلاۓ بیٹھا ہوں
راخ بناۓ بیٹھا ہوں
سمندر بناۓ بیٹھا یوں
آنکھوں میں چھوپاۓ بٹھا ہوں
آنسو برساۓ برساۓ بیٹھا ہوں
اور نہاۓ بیٹھا ہوں
یار تیرا پیار پہاۓ بیٹھا ہوں
یار تیرا پیار پہاۓ بیٹھا ہوں
2 line poetry urdu
اے شاقی توڑا پیار دے
یا یار ملا یا مار دے
اے ساجن موسم بہار آیا
پھول کھلے تیرے آگن میں
دیکھ چھوڑ تیری دنیا جا رہے ہیں
توڑ کے تیرے سب وعدے
زخم گلابوں جیسے لگے
جو دل پہ لگے تیری چاہت کے
تیری چاہتوں میں جو جلے تھے
وہ پھول کھلے تیرے آگن میں
درد بھری درد کہانی
گزر گئی انتظار میں تیرے زندگنی
تیری چاہت میں چلے ان راستوں پر
جو زخم لگے دل پہ جگے تیر چاہت میں
زخم بھر جائیں گے تیری مسکراہٹ سے
جو دل پہ لگے تیری چاہت میں
وہ لوگ بہگانے نہ تھے شاکر
جو چھوڑ دیے تیری نفرت نے
تیری چاہت میں اب یہ حال ہے
نہ نیند رہی ان پھولوں پر
اے ساقی محفل لگا لے آج پھر تو
درد لے کر آرہے آ رہے تیری محفل میں
آج پلا دے پھر ساقی
درد بھری اس محفل میں
آ اب اس پار چلیں
جہاں پیار برستا ہے
دے کے جہاں دکھ سکھ ملتا ہے
آ اب اس پار چلیں
جہاں کام محبت ملتا ہے
چھوڑ سب وہاں چلتے ہیں
جہاں نام محبت ملتا ہے
اب ان غموں کے ساۓ میں جینا ہے
یہ زہر جدائی پینا ہے
آج پلا دے پھر ساقی
درد ملا ہے سپنوں سے
یہ معصوم چہرہ یہ معصوم ادائیں
کہیں دور نہ ہم سے ھو جائیں
2 line poetry urdu
ستاروں کی طرح ٹوٹ گے
لوگ وہ ہم سے روٹھ گے
محبت کا جہاں پھر نیا بسائیں گے
دکھ بھری داستاں لکھ جائیں گے
کھبی الفت کی نظر سے دیکھ ہم کو
سر جھکا کے ہم تمہارے پہچھے کھڑے ہیں
کتنے سے شوق اک یار بنایا تھا
جانے کس خطا روٹھ گیا ہم سے
میں صدیوں سے آپ کے انتظار میں تھا
نہ جانے کس بات سے بچھڑ گیا تم سے
تمہیں کیا پتہ کس طرح گزری یے شام ہم نے
جلتا دل ریا بلتا دیا رہا شاکر
میرے درد کی دکھ تو دوا کر
شفا بن جا اور دوا کر شاکر
ایک عجیب سی کش مکش میں ہوں
نا جانے کس مقام پے وہ مل جاۓ مجھ کو
صدیاں بیت گئی آپ کا دیدار ہوۓ
آ اب مل جا زرا شاکر
کبھی نظرے کرم دیکھ ہم کو
ہم بھی دیونے تمہارے ہیں
tairay ishhq mein hum be ghar huve
jo daar tha is se be daar huve
tairay ishhq mein jo sjday kiye
jo qubool sun-hwa to woh sajda
jo wafa mili wafa se hum ko
woh wafa thy jo tum miley
jitna ankh roi tairay ishhq main
nah pani tha is ankh mein
jo dil pay thay zakham saaray
woh marham banay tairay ishhq mein
Wafa Jo Faraz thi tairay ishhq mein
qaza nah ki tairay ishhq mein
jo dard tha is dil mein
woh dawa bana tairay mein
tairay ishhq mein jo hum jalay
phir bujh nah sakay tairay ishhq mein
jo wafa mili tairay ishhq mein
bas wafa mili tairay ishhq mein
0 Comments