بن سنوار کہ جائیں گے ھم شہر میں
جہاں رہتے ہیں میرے سرکار
اس حسین سفر کی سب یادیں
لگتا ہے وہ شخص یاد نیں کرتا
اس شہر سے کچھ شفا پیجھو
میرے دل کی اداسی کی
دور تجھ سے ہوۓ جہاں روٹھنے لگا
میرا دل شیشے کی طرح ٹوٹنے لگا
اے بے وفا توڑا پیارکر
میرے دل کی اداسی چلی جاۓ
0 Comments