samandar shayari urdu |
تیری محبت ہے میرے دل میں
اے معصوم سے چہرے والے
تم لوٹ آؤ اے ناداں
ہم تمہارے بن نہ جی پائیں گے
درد کا سمندر ہے دل میں میرے
تم ڈوب جاؤ گے اس میں آکر
دل میں محبت آنکھوں میں آنسو
لگتاہے تمہیں پیار ہوا ہے
ان آنکھوں سے اب رویا نیں جاتا
اے دل تمہاری سزا دیکھ کر
تمہارے ہجر نے میرا کیا حال کر دیا ہے
لوگ کہتے ہیں یہ پاگل ہے شاکر
نہ کر بے وفائی مجھ سے
اے دل اس کے بن کر
محبت سے ہار کر
ہم جیت ہیں تجھ کو
تم جب مسکرا کر کہتے ہو
ہم تمہارے بن نیں رہے سکتے
جب بھی محبت ملی مجھ کو
مسکرانے لگی میرا حال دیکھ کر
0 Comments