urdu sad gazal saat nibhana |
غزل
تیرے پیار میری جان چلی جاۓ
تجھے یاد کرتے بیت جاۓ یہ زندگی
تیرا ساتھ نہ چھوٹے اس دنیا میں
کچھ ساتھ نبھانا اس طرح
تم سانسوں میں سنما جاٶ کچھ طرح
جب تم چھوڑ جاٶ یہ سانسیس بھی روک جاٸیں
کچھ ساتھ نبھانا اس طرح
اس دل میں جو نام چلتا ہے
وہ نام تمہارا لگتا ہے میرے ساجن
تمہارے پیار کی خاطر میں جان دے دوں گا
ساتھ تمہارے گزرے گی میری یہ زندگی
اس دل میں جو درد ہوتاہے وہ سب تمہارا ہے ساجن
یہ درد رہے میرے ساتھ کچھ اس طرح
گزر جاۓ یہ زندگی کچھ اس طرح
0 Comments