بسم الله الرحمن الرحيم
بے شک الللہ ہی بہتر رزق دینے والا ہے
غزل
شاکر
اس دل کو بھی درد ہوتا ہے
مجھے اس طرح کیوں ستاتے ہو
تمہاری محبت جگاتی ہے رات بھر
جب آنکھ لگنے لگتی ہے
تیری صورت نظر آنے لگتی ہے
پھر سانسیس روکنے لگتی ہیں
مجھے اس طرح ستاتے ہو
صبح ہوتے ہی اے ساجن
پاس چلے آتے ہو اے ساجن
تیرے ساتھ گزرے میری زندگی
کچھ ساتھ نبھنا اس طرح
غزل
شاکر
تیری یاد مجھے پاگل کر چھوڑے گی
تم یاد آتے ہو کچھ اس طرح
میرے دل کی دھڑکن روک جاۓ
تم یاد آؤ کچھ اس طرح
تیرے پیار میں بیتے یہ زندگی
یہ زندگی گزرے کچھ اس طرح
تم چلے آؤ میرے پاس ساجن
یہ دل ستانے لگا ہےکچھ اس طرح
یہ سانسیس روکنے لگتی ہیں
0 Comments