Mafil Shayari wafa shayari in urdu محفل شاعری

Mafil Shayari wafa shayari in urdu محفل شاعری


 نہ کر وفا ہم سے اے مقدر

ہم ہارے ہیں جیت کر شاکر


وہ ساقی تھا کمال کا

جو رہتا تھا اس دل میں


: نہ کر وفا اے بے وفا

جی لیں گے ہم تیری یادوں


تیرے ساتھ جینے کے دیکھے تھے سپنے

یہ سپنے ہمیں جینے نیں دیتے


نہ کر وعدہ جھوٹا اے بے وفا

ہم تیرے ہیں ہم تیرے ہیں


جینے کے لیے تیرا ساتھ ظروری ہے

یہ جان چلی جاۓ گی تیرے جانے سے

[


 وفا کرتیں ہیں تیری یادیں ہم سے

ساتھ ہیں ان تنہاٸی کی راتوں میں


: بیت ہے زندگی تیری یادوں سے

کبھی روتیں ہیں کبھی ہستی ہیں


رسوا ہوۓ ہم تیری محفل میں

اے محبت ہمیں معاف کر دو



کی جو خطا تم نے اے دل

ہم چیر کہ تم کو رکھ دیں گے


ٹوٹ ہوۓ دل کا علاج نیں

اس محبت کے میخانے میں


جب چھوڑ کہ تجھ کو جائیں گے

پھر لوٹ کہ کبھی نہ آئیں گے

Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved