ishq shayari wafa shayari عشق شاعری
اے عشق بتا اب کیا کروں
یہ جان نہ تجھ پہ نثار کروں
نہ عشق ستا مجھے اس طرح
کہیں ہوش نہ میں گوا بیٹھوں
نہ عشق رولا مجھے اس طرح
اس دل میں بھی درد ہوتا ہے
اے عشق بتا اب کیا کروں
نہ چین اب اس دل میں
بعد میں تم ہی رو گے
جب چھوڑ کے چلا جاوں گا
کر معاف خطا جو ہوٸی ہم سے
میری جان لے کچھ اس طرح
0 Comments