Ankhain tumhari shayari sad shayari |
کیا بتاہیں تیرے بن کیسے گزری شام
رونے لگی یہ آنکھیں جانے دل پہ کیا گزری
وہ لمحہ لمحہ اوگاہ ہے میرے پیار کا
جو تجھ سے جدا ہو کر گزرا تیرا یار کا
تم یہ جو بات پہ بات رو دیتے ہو
کیا درد چھپاۓ بیٹھے تم دل میں
جب میں یاد آٶں تو لوٹ آنا
جب یار ستاٶں تو لوٹ آنا
تم بھی کمال کرتے ہو
زخم لگتاۓ ہو اور مسکراتے ہو
نہ کر وفا ہم سے اے مقدر
ہم ہارے ہیں جیت کر شاکر
وہ ساقی تھا کمال کا
جو رہتا تھا اس دل میں
نہ کر وفا اے بے وفا
جی لیں گے ہم تیری یادوں
تیرے ساتھ جینے کے دیکھے تھے سپنے
یہ سپنے ہمیں جینے نیں دیتے
نہ کر وعدہ جھوٹا اے بے وفا
ہم تیرے ہیں ہم تیرے ہیں
جینے کے لیے تیرا ساتھ ظروری ہے
یہ جان چلی جاۓ گی تیرے جانے سے
وفا کرتیں ہیں تیری یادیں ہم سے
ساتھ ہیں ان تنہاٸی کی راتوں میں
0 Comments