ansoo shayari tari ankhon ke ansoo shayari
وہ میرا نام لکھتا تھا کاغذ پر
پھر مسکراتا تھا یہ تو پاگل ہے
ہم محبت کے نام ہو جاٸیں
لکھ جاۓ نام ہمارا دیوانوں میں
ان آنکھوں سے بہتے ہوۓ آنسو
بتاتے ہیں تمہارے دل کا حال
جب بھی تم گھر آباد کرو گے
رو کر مجھے یاد کرو گے
قرار دل تم نے لوٹ لیا ہے
ستاتا ہے جلاتا ہے تیری یادوں سے
نہ کر جفا اے دل میرے
مجھ اس طرح ستا کر
وہ مسافر تھا جو چھوڑ گیا
اس دل کو بھی اس دنیا میں
نہ کر وفا ان سپنوں کے وعدوں میں
صبح ٹوٹ جاتے ہیں میری طرح
0 Comments