اس دل سے پوچھو جو ٹوٹ گیا
نیں یاد تیری وفاٸیں اے پاگل
ہم تو روتے ہیں تمہیں یاد کر کے
لوگ مسکرانے کاسبب پوچھتے ہیں
کیا باتیں وہ بے وفا یاد آتا ہے
وہ جو تم کہتے رہتے ہو تمہیں چھوڑ دیں گے
اب چھوڑ دو ہمیں ہماری جفا دیکھ کر
درد سے کہنا آکر ملے ہم سے
ہم مسکرا کر گلے لگاٸیں گے
وہ بے وفا تھا پر وفا کر گیا
چھوڑ کر ہمیں دعا کر گیا
اس سے کہنا ہم تمیں یاد نیں کرتے
بیت جاتی ہے رات تیرے خیالوں میں
بڑی بے وفا ہے یہ دنیا شاکر
مسکرا کر زخم دیتی ہے مسکرانے والوں کو
نہ پوچھ بیت گی رات مجھ سے
اس رات سے پوچھ جو بیت گی
تیری یاروں میں گزرے میرے رات دن
لوٹا دے ہم سے وفا کر کے شاکر
0 Comments