tumhari yaadhain shayari urdu tumhari yaad shayari تمہاری یادیں
یہ رات کی تنہائی بہت ستاتی ہے
تمہاری یادوں میں ڈوب کر
تم جب بھی یاد آتے ہو
یہ آنکھیں برس پڑتی ہیں
وہ تمہارا مسکرانا اب بھی یاد ہے
درد کے ان لمحوں میں شاکر
تمہاری یادیں بھی ہم سے روٹھ گیئں ہیں
رولاتی ہیں تنہائی کی ان راتوں میں
محبت میں ہم تمہارے نام ہو جائیں
چاہے بیچ دو ان بازاروں میں
ہم نے جب سے تمہارا نام لینا چھوڑ دیا ہے
یہ درد مسکراتے ہیں میری سزا بن کر
یہ درد اور یہ دل تکرار تیرا کرتے ہیں
میں جب بھی تنہا ہوتا ہوں
تم یادوں میں جو میرے ساتھ رہتے ہو
تمہارا ساتھ نبھانے ک انداز بھی نرالا ہے
باتوں ہی باتوں میں جب تمہارا نام آتا ہے
میرا دل دھڑکنے لگتا ہے
روٹھ کر چھوڑ دیا شہر اس نے
جن کا وعدہ تھا ساتھ نبھانے کا
یہ دل تھوڑا پاگل تھا جو تم سے محبت کر بیٹھا
اب رو کر مجھ سے کہتا ہے میں کیوں محبت کر بیٹھا
اس دل میں جو درد ہے ایک روز سنائیں گے تم کو
جو درد دیا تیرے سپنوں نے ایک روز دیکھیں گے تم کو
0 Comments