tanhai shayari urdu tanhai shayari tanha dil shayari تنہائی شاعری |
وہ بات پہ بات رو دیتا تھا
کبھی الجھ کر مجھ سے کبھی اولجھا کر مجھے
؎
وہ کچھ اس طرح سے مجھ سےخفا ہو گیا
چھوڑ کر دنیا میری مجھ سے جدا ہو گیا
؎
وہ جب بھی مجھ سے خفا ہوا کرتا تھا
تنہا بیٹھ کر رویا کرتا تھا
؎
وہ درد مجھے دے کرخود روتا تھا
وہ شخص جو مجھے برباد کر گیا
؎
شاہد وہ مجھ سے خفا تھا اس لیے چھوڑ گیا
وہ شخص جو محبت میں بدنام کر گیا
؎
وہ جو اب میرے نام سے گبھرتا ہے
اس سے کہنا یہ دل ہم نے تمہارے نام کر دیا
؎
وہ رو کر مجھ سے کہتا تھا کبھی چھوڑ تو نہ جاؤ گے
پھر تنہا چھوڑ کر چل دیا خفا ہو کر مجھ سے
؎
وہ نام میرا لکھتا تھا پھر مٹا دیتا تھا
وہ پاگل شخص جو درد دے کر چلا گیا
؎
تیرے خوابوں میں گزری میری ساری راتیں
تیری وفا کا تجھ سے سوال کرتی ہیں
؎
وہ تیری یاد میں رونا تجھ یاد کر کے سوہنا
اب کردے معاف میری ان خطاوں کو
؎
ساقی جام بھر کر پیلا دے نظروں سے
مدہوشی کے اس عالم میں؎
؎
دل پہ لگے زخم سارے مسکرانے لگے
تیری نفرت کے ان لفزوں سے
0 Comments