sher o shayari in urdu love shero shayari 2line |
شرما گیا تھجے چاند دیکھ کر
اپنے حسن کا کمال دیکھ
جب بھی تمہاری بات ہوتی ہے
میرا دل دھڑکنے لگتا ہے
آگی ہے محبت داروازے پر سوال بن کر
تیری وفا کی کتاب بن کر
وہ رو کر مجھ سے کہنے لگا
پھر دور نہ کھبی تم جانا
تیرا یوں روتے ہوۓ چلا جانا
ہمیں کب چین سے سونے دیتا ہے
ہمیں یوں یاد نہ آیا کرو
پاس چلے آو ستایا نہ کرو
بس تمہارا دور جانا تھا
ہم مسکرانا بھی بھول گے
یہ رات تنہائی اور تیری یاد
ہمیں سونے نیں دیتی
تم جب جب مسکرا ہو گے
ہم یاد تمیں آئیں گے
0 Comments