sher o shayari in urdu love shero shayari 2line |
وہ رو کر مجھ سے کہتا تھا
تم
دور کبھی نہ جا ہو گے
وہ
ہار مجھ سے کہتا تھا
تم
جیت نہ مجھ سے پاؤ گے
پھر
رونے لگتا تھا
تم
بیچھڑ نہ مجھ سے پاؤ گے
یہ
زمانہ بھی عجیب ہے
ناداں
کو جینے نیں دیتا
وہ
ساقی اور شراب چھوڑ دی ہم نے
جو
درد کا جام پیلاتے تھے
محبت
کے سبھی پھول مرجھا گے
اس
دنیا کی سزا دیکھ کر
نہ
چھوڑ محبت کے تیر ہم پر
یہ
زخم ہم نے کھاۓ ہیں
خفا
نہ ہو اے میرے ناداں دل
اس
دینا کی بے وفائی سے
محبت
چھوڑ دی ہم نے کب سے
ان
نفرت ہم کرتے ہیں
محفل
میں نہ جانا محبت کی
یہاں
درد کا جام ملے گا
دل
میں درد ہوتا تھا تیری یادوں سے
وہ
دل ہم نے توڑ دیا
خفا
محبت ہم سے بھی ہے
نیند
بھی اس نے چھین لی
یہ
دل بھی عجیب ہے
درد
لیتا ہے مسکرا کر
مسکرنا
ہماری عادت ہے
اس
درد کی محفل میں
یہ
دل بھی پاگل ہے
خود
آگ لگتا ہے خود کو
وہ
مسکرا کر درد دیتے تھے
اور
ہم پاگل لے لیتے تھے
نہ
آئیں گے محبت ہم تیری محفل میں
تم
نے ہمیں گھر کا راستہ بھولا دیا
یہ
دل جب بھی پکارے تیرا نام
اس
طرح یاد تمیں رکھتا ہے
تم
جو کہتے رہتے ہو
وہ
پاگل نام ہمارا ہے
0 Comments