وہ بات پہ بات کیے جا رہا تھا
نہ وہ میری سنتا بس اپنی ہی کیے جا رہا تھا
لگتا تھا وہ ٹوٹ گیا تھا لگتا تھا وہ ہار گیا تھا
زخم لگا کے دل پہ میرے خود ہی سہے جا رہا تھا
لگتا تھا وہ شخص پاگل پاگل جو کیے جا رہا تھا
نہ وہ رویا نہ مسکرایا بس محبت کیے جا رہا تھا
ایک دن وہ جو روٹھا مجھ سے
توڑ گیا وہ سب وعدے چھوڑ کہ میرا شہر وہ شاکر
0 Comments