Urdu aqwal e zareen urdu quotes top 10 aqwal e zareen top 10 quotes

 



جو لوگ اپنا مال الله کی راه میں خرچ کرتے ہیں وہ سب امیر انسان ہیں۔

جو لوگے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں وہ ہمشہ شرمندہ ہوتے ہیں۔

دنیا سب سے بڑا امتحان کا میدان ہے۔

اگر رزاق میں اضافہ چاہتے ہو تو خدا سے رات کے درمیانی حصہ میں مانگو خدا آپ کو عطا کرے گا۔

 الله تعالی کی یاد میں جو میں جوخوشی حاصل ہوتی ہے وہ کسی اور کام سے حاصل نیں ہوتی۔

موت آنے سے پہلے گناہ چھوڑ دو اس سے پہلے موت آجاۓ۔

جو لوگ دوسروں کی خوشی میں ہوتے ہیں وہ لوگ بہت پیارے ہوتے ہیں۔

غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔

اگر سچی محبت چاہتے ہو تو وہ تمہیں تمہاری ماں سے حاصل ہوتی ہے۔

باپ سب سے اچھا دوست ہے۔




Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved