اگر کسی کو دیکھنا ہو تو
دل کے آہنیے میں دیکھو۔
ماں سے سیکھو پیار کرنا۔
ضروری نیں ہر مسکراتا ہوا
چہرہ اندر سے خوش ہو۔
خوشی کے آنسوں کی قدر
دکھ آنسوں سے پوچھو۔
انسان کی قدر انسان کرتا ہے۔
کبھی نہ رونے والا شخص مردہ ہو چکا ہوتا ہے۔
آنسو اگر کسی کے دکھ میں نکلیں تو انسانیت چمک اٹھتی ہے۔
زیادہ مسکرانے سے دل مردہ ہو جاتا ہے۔
اگر اللہ تعالی کو راضی کرنا چاہتے ہو تو اس کے بندوں کو راضی کرو۔
بہادر وہ ہے جو دکھ کا سامنا کرتا ہے۔
جو حق کے راستے پر چلتے ہیں
انہیں حق مل بھی جاتا ہے۔
جو اپنے گناہوں پر شرمندہ نیں ہوتا وہ سب سے بڑا بے شرم ہے۔
سمندر اتنا گہرا نیں جتنا انسان۔
سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کی یہ دنیا عرضی ہے۔
سچ بولنے والا ہمشہ نجات پاتا ہے۔
جھوٹ سب سے بڑی لعنت ہے۔
نیکی کرو یہ آپ کے برۓ وقت میں کام آۓ گی۔
گناہ چھوڑنے میں اور نیکی کرنے میں دیر نہ کرو۔
کامیاب زندگی کے اصول محنت اور محنت
جو صبح اٹھ کر نماز پڑھتا اور عبادت کرتا ہے وہ اپنے رب کو راضی کر لیتا ہے۔
0 Comments