دل جب مردہ ہونے لگے تو ذکر خدا کیا کرو۔
علم وہ روشنی جس نے اندھیرا ختم کیا۔
عمل کرنے سے علم مکمل ہو جاتا ہے۔
باپ وہ چراغ ہے جس نے انھیرا ختم کیا۔
ماں سے محبت کرو یہ دنیا بھی جنت بن جاۓ گی اور آخرت بھی۔
شان وہ ہے جو میرے رب کریم کی ہے۔
مرنے وہ شخص بتاتا ہے ہمارا ٹھکانا۔
ماں اولاد کی خاطر شیر سے بھی نیں ڈارتی۔
یہ دنیا دکھوں اور پرشانیوں کے سوا کچھ بھی نیں۔
اگر تم منافع کی تجارت چاہتے ہو تو اپنے خدا سے کرو۔
0 Comments