top urdu aqwal e zareen top urdu quotes parents quotes

 



یقین ہی دیلاتا ہے تمہیں کامیابی۔

ایمان ایک اسی دولت ہے جو دنیا میں بھی آپ کا ساتھ دیتا ہے اور آخرت میں بھی۔

جو انسان دکھ میں تمہارا ساتھ دے وہی سچا دوست ہے۔

موت انسان کو برے کاموں سے روکتی ہے۔

جو شخص زندگی کے اصول بنا لیتا ہے وہی شخص کامیاب ہے۔

زندگی کے دو حصے ہیں ایک غم میں بیت جاتا ہے اور ایک خوشی میں۔

غرور اور تکبر کرنے والا شخص ہمیشہ ہار تا ہے چاہے وہ میدان کوئی بھی ہو۔

اگر تم اپنی ماں کو نہ سمجھ سکے تو تم اپنے خدا کو کیا سمجھو گے۔

ماں باپ کی دعائیں آپ کو بادشاہ بنا دیتی ہیں۔


اگر سچی محبت چاہتے ہو تو وہ تمہیں تمہاری ماں سے حاصل ہوتی ہے۔

ماں ایک ایسی ہستی جس کے لبوں سے ہمیشہ دعا نکلتی ہے۔


سب سے بڑی نعمت ہے کہ تمہارے والدین حیات ہوں۔

تم والدین سے محبت کرو خدا آپ سے محبت کرے۔

اگر ماں جنت کی کنجی ہے تو باپ جنت کا داروازہ ہے۔

باپ وہ ہمیشہ ہے جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا۔

اگر سچی محبت چاہتے ہو تو وہ تمہیں تمہاری ماں سے حاصل ہوتی ہے۔

Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved