aqwal e zareen urdu aqwal e zareen urdu urdu quotes about life

علم ایکــــــ ایسا سمندر ہے جس کا کنارا عمل ہے۔

نہ امیدی ان لوگوں کے حصے میں آتی ہے جو اپنے خدا پ یقین نہیں رکھتے۔

کوشش کرتے رہو یہیں کامیابی کی سڑی ہے۔

جو لوگ اپنے فیصلے خدا پہ چھوڑ دیتے ہیں وہیں کامیاب ہیں۔

سب سے اچھا اور سچا دوست خدا کی ذات ہے جو کسی حالات میں بھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتا۔

علم ایسا دوست ہے جو اچھے اور برے وقت دونوں میں ساتھ نہیں چھوڑتا۔

اگر کامیابی چاہتے ہو تو علم حاصل کرو اور عمل کرو۔

سب سے بڑی دولت علم جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔

دیکھی ہے اے زندگی تیری مسافت

ڈھلتے ہوۓ سورج کی طرح

اچھے کی توقع  رکھو برے وقت میں جس اچھے وقت میں رکھتے ہو۔

نہ منیں گے ہار تجھ سے اے مقدر

توکل ہم بھی رکھتے ہیں


Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved