تیرے شہر کے لوگ پوچھیں گے میرے جانے بعد
وہ پاگل دیوانہ تیرا تھا
وہ تیرا یوں مسکرا کر چلے جانا
ہمیں بدنام کر دیا
نہ کر محبت ہم سے پاگل
ہم پاگل کر کرتے ہیں
تم نام وفا جو رکھتے ھو
محبت بھری اس بستئ میں
نہ چھوڑ کے تجھ کو جائیں گے
جھوٹے تیرے سب وعدے
نہ چھوڑ ہمیں بدنام کر کے
لوگ دیوانہ پوچھیں گے
تم حسین تم جمیل تم ھو پھول گلاب کا
تم ھو نور چاند کا تم ھو نور چاند کا
نہ کر وفا ان وعدوں میں
صبح توڑ کے چلے جاؤ گے
ایک خواب رات بھر مجھ کو
بے وفا مجھے کہتا رہا
ان اداوں سے کہے دو
دل ہار دیا اس کی چوکھٹ پہ
0 Comments