چل چھوڑا ادا اب قضا پڑھتے ہیں
محبت کے اس میں میخانے میں شاکر
عشق میں تیرے مسکرانے لگے
پھتر بنے جو نفرت سے
محبت میں چھوٹ کھا کر مسکرانے لگے وہ لوگ
پھولوں کی طرح مرجھانے لگے وہ لوگ
چھوڑ کے تیری دنیا یہ دور تجھ سے جانا ہے
پیار محبت سب دھوکا اب نہ دھوکا کھانا ہے
تیری محفل میں شامل ہم بھی تھے
کبھی شراب بن کر کبھی شرابی بن کر
اب تیری وفا میں نہ قضا ہو گی
اب ادا ہو گی اور وفا ہو گی
محبت بھری تیری دنیا
لو چھوڑ دی تیری دنیا
نہ وفا کرہیں گے وفا نہ جفا کریں گے
محبت بھری اس دنیا میں
نہ کر وفا ہم بے وفا لوگوں سے
نہ وفا کرتے ہیں نہ قضا کرتے ہیں
عشق میں جلا دیا تیرا پیار
عشق نے رولا دیا میرا یار
اب رو کر وہ مجھ سے کہتے ہیں
دور نہ تجھ سے جاجائیں گے
0 Comments