مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے

 


استاد شاگرد سے تم پڑھ کر کیا بناناچاہتے ہو۔
شاکرد سر میں آپ جسیا لالچی بنانا چاہتا ہوں۔

کلاس میں سب بچے کھیل رہے تھے
اشاد نے پوچھا کیا کھیل رہے ہو ایک شاگرد نے جواب دیا سر آپ کو پاگل بنانے کی پرکٹس کر رہے ہیں۔

اشاد کل جو بچا سب سے پہلے آۓ گا اس کو میں انعام دوں گا شاگرد بولا لالچ بری بلاں ہے۔


رشید نے امجد سے پوچھا۔ یہ تم نے جیکٹ کی اندرونی جیب میں کیا ڈالا ہوا ہے جو اس قدر ابھری ہوئی ہے؟“ رشید نے سرگوشی میں جواب دیا۔ ' ڈائنا مائٹ ہے۔ میں اس موٹے باکسر کا انتظار کر رہا ہوں جو جب بھی مجھ س ملتا  ہے تو سیدھا میرے سینے میں گھونسہ مارتا ہے۔ اس بار اس نے یہ حرکت کی تو اس کے ہاتھ کے پرخچے اڑ جائیں گے ۔


ڈاکٹر (نرس سے ) اس بستر کا مریض کہاں سے؟ ریں:۔ ”اسے بہت سردی لگ رہی تھی۔ میں نے اسے   اس مریض کے ساتھ لٹا دیا ہے جسے 105 درجے کا بخار تھا۔


تم اپنے چہرے پر اتنی زیادہ فاؤنڈیشن اور اتنا زیادہ پاؤڈر کیوں استعمال کرتی ہو؟ " اپنی رنگت بہتر بنانے کے لئے ۔ کیا تمہارے خیال میں اس سے میری رنگت بہترنہیں ہوئی ؟ میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ میں نے تمہاری رنگت آج تک دیکھی ہی نہیں۔


سنیے! رات کو میں نے خواب میں دیکھا کہ آپ نے مجھے نئے کپڑے خریدنے کے لئے دو ہزار رویے دیئے ہیں ۔ آپ یقینا خود کو اتنا ہی فراخ دل ثابت کریں گے جتنا میں نے آپ کو خوب میں دیکھا۔ ہاں بیگم! تم وہ دو ہزار روپے اپنے پاس ہی رکھو جو میں نے ہیں خواب میں دیئے تھے۔


رمضو کی بیوی پہلی بار گاؤں سے کراچی آئی تو ڈیفنس کی ایک سڑک پر سے گزرتے ہوۓ اس کی نظر ایک بنگلے کے کھلے  گیٹ سے اندر ان پر جا پڑی جہاں پر ایک لڑکا اور لڑ کی یڈمنٹن کھیل رہے تھے ۔ اقبال کے اہا! شہروں میں تو واقعی برا حال نے رمضو کی بیوی نے کہا۔ '' یہاں تو لڑکے لڑکی کو ایک دوسرے ہے دور رکھنے کے لئے بیچ میں جال لگا نا پڑ تا ہے ۔


بے حیائی

 ایک صاحب نشے میں  ایک ہوٹل کے استقبالیہ پر پہنچے اور منیجر سے بولے ۔ "مجھے کمرہ نمبر 112 کی چابی دیجیے۔ منیجر بولا۔ مجھے افسوس ہے جناب کمرہ نمبر 112 تو لاہور سے آئے ہوئے انوار صاحب نے لے رکھا ہے"۔ وہ صاحب بولے " مجھے معلوم ہے میں ہی تو انوار ہوں، میں نے کمرے کو اندر سے مقفل کر رکھا تھا۔ اور میں کچھ دیر پہلے کھڑکی سے باہر گر گیا تھا 


 چٹ پٹی باتیں

 کیا عورت کبھی خاموش بھی رہ سکتی ہے؟ جی ہاں !جب تک وہ دلہن بنی رہتی ہے۔


 نئی نویلی دلہن 

باقاعدہ باورچی خانہ سنبھالنے سے قبل اچھے اچھے کھانے کیوں پکاتی ہے؟ بیچارے شوہر کو زندگی بھر ان کی آس پر زندہ جو رکھنا ہوتا ہے۔ 


ورثہ

 تمہارا کہنا ہے کہ احمر بہت با توانی لڑکا ہے، ہر وقت بولتا رہتا ہے، کیا اس کی وجہ بتا سکتے ہو وجہ صاف ظاہر ہے۔ بولنے کی عادت احمر کو ورثے میں ملی ہے۔ احمر کا والدہ کی کا کمنٹر یڑ تھا۔ اس کا دادا پرانی اشیاء نیلام کرتا تھا۔ اور اس کی ماں ایک عورت تھی۔ 


آپ بھی پوچھیئے کیا عزت نفس سب میں ہوتی ہے؟ جی ہاں ! شوہر کے علاوہ ۔ 


بیوی اور سالی میں کیا فرق ہے؟ جیسے پاپ میوزک اور کلاسک میں ۔


 لڑکیاں اتنا کیوں پڑھتی ہیں؟ گھر کی قید سے نکلنے کا کوئی بہانہ چاہیے۔


   بچت کے ساتھ علاج ارے یہ کیا آپ شیمپو لے جا رہے ہیں؟ سر کی خشکی کا اور کیا علاج؟ یہ ہے ماسٹرا کوشل استرا"۔ صرف چند منٹ گھمائیں پھر دیکھیں“۔ سر کی خشکی اور بال جڑ سے غائب۔ ماسٹر کا اسپیشل استرا بچت کی بچت ۔ علاج کا علاج۔

[: 

سلسلہ وار 

مجھے ایک سگریٹ دو مگر تم نے تو کہا تھا کہ تم نے سگریٹ نوشی ترک کر دی ہے۔ ہاں مگر میں ابھی پہلے مرحلے میں ہوں" " کیا مطلب؟" میں نے سگریٹ خریدنی چھوڑی ہے۔ 


مجبوری

 ایک بوڑھا کھانا کھا رہا تھا اور بڑھیا پنکھا جھل رہی تھی ۔ جب بوڑھا کھانا کھا چکا تو بڑھیا کھانے لگی۔ یہ دیکھ کر قریب کھڑا ہوا ایک شخص بولا " آپ دونوں نے اکٹھے کھانا کیوں نہیں کھایا ۔ بوڑھا بولا " دراصل ہمارے پاس دانتوں کا ایک ہی سیٹ ہے۔ 


Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved