Nafrat Poetry zindagi se nafrat shayari urdu



کبھی شبنم کے قطرے کبھی امنگوں کے رنگ 

رہتا ہے میرا پیار تیرے سنگ سنگ


کبھی چمکتا ہے چاند تو کبھی ہوتی ہے تاریکی

یہ سب کچھ بھی چلتا ہے محبت میں سنگ سنگ


کبھی نفرت سے ہوتی محبت تو کبھی ہوتی محبت سے نفرت

یہ چلتا ہے  ساتھ  دنیا کے سنگ سنگ


کبھی بہار کا موسم  تو کبھی آتا ہے خزاں کا موسم

یہی ہوتا ہے دل کے سنگ سنگ


کبھی شبنم کے قطرے کبھی امنگوں کے رنگ

رہتا ہے میرا پیار تیرے سنگ سنگ


اور میرے بے چین دل کتنے آبدیدہ تم

اور رکھتا ہے مجھے پھی سنگ سنگ


Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved