iqrar mohabbat shayari 12 ashar isqh shayari






 تمہاری قید میں آ کر پتا چلا ہے

یہ قیدی کیا چیز ہے اور تمہارا پیار کیا چیز 


تمہاری دید کی قضا سے ڈرتے تھے 

اب محبت کے فرض بھی ادا نیں ہوتے


تمہاری  یاد میں اب رویا نیں جاتا

چلے آؤ کہ کہیں دیر نہ ہو جاۓ شکر


آنسو تو نکل جا میرے دار سے

ورانہ روۓ گا اتنا کیا یہ درد ہے


چلتے چلتے میں نہ راہ میں دیکھا

جگھڑ رہے تھے وہ پیار جگھڑا ایک رو رہا تھاتجھ ہنس رہا تھا


دل لگی میں دل لگا لے مجھ سے کوئی

کوئی دعا کرے کوئی کرے شاکر


دیکھ تمہاری محبت نے اب یہ حال کر دیا ہے

رو پڑتے ہیں لوگ ہماری مسکراہٹ کو دیکھ کر


قیمت پیار کی نہ لگاؤ یوں بھرے بازار میں

بک جائیں گے ہم تیرے ایک آنسو پہ شاکر


تمہارے لیے اک دعا ہے شاکر

خوش رہنا یاد میں رہنا التجا ہے


محبت کے آساں آفسانے شاکر 

میں تمہارا ہوں تم میرے ہو


بس اس کے اقرار کا کرنا تھا شاکر 

جینے لگے ہم بھی زندوں کی طرح


وہ جو ڈوب جانے سے ڈرتے تھے

گھبرا گے ہیں کنارے سے بس ایک چھوٹ سے

Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved