اس کی محبت دیکھ کر رو پڑا میں بھی شاکر
نہ درد تھا باقی نہ چین تھا باقی
ایک تیرے آنے سے جو حوس تھا باقی
اب حوس نہ ساقی اب حوس نہ ساقی
بے پردہ جو تم نکلے اس طر ح ساجن
دیکھ کر تجھے اب حوس نہ باقی
کچھ اس طرح کھو گے ہم تیری محبت میں
وہ پھول سہ چہرہ وہ چاند سہ چہرہ
دل کی دنیا میں ایک نام رہا باقی
وہ میرا ساجن میرا پیارا ساجن
دل کے زخموں کے دوا دیتا ہے مجھ کو شاکر
نہ دوا تھی باقی نہ شفا تھی باقی
گرتا جو دیکھا تم کو شاکر
گر گیا وہ بھی نہ بے وفا باقی
چلا گیا وہ دور ہم سے جانے کب سے
نہ زخم تھا باقی نہ جفا تھی باقی
اس کا ایک ایک انداز تھا باقی
نہ بے وفا تھا باقی نہ وفا تھہ باقی
اب وہ نہ دور جاتے یہں نہ مسکراتے ہیں
خاموش وہ کچھ اس طرح ہیں شاکر
0 Comments