Bewafa tari yaad shayari Bewafa Poetry






 اس کی محبت نے اب یہ حال کر دیا ہے

اب نیند سے ڈرتے ہی ہیں جدائی تو کیا


فیض یاب ہو جائیں گے بس اتنا

وہ ہمارا ہے وہ ہمارا ہے شاکر


خوب میں تھے پھر گھبرا کر اٹھ بیٹھے

بس اتنا ہمیں یاد وہ پھول سہ چہرہ شاکر


ناز ہے آج ہم کو اپنی محبت پہ

کبھی کہتے تھے ہمارا کوئی نیں شاکر


چن لیا اس نے ہم زراہ زراہ تھے 

بکھر جانا اب مشکل لگتا ہے شاکر


لفزوں میؐں کہاں بیاں ہوتے ہیں محبت کے آفسانے

وہ پھول سہ چہرہ وہ چاند سہ چہرہ شاکر


حسن کی بات نہ کر حسن ہم نے دیکھا ہے

  سب بھول گے وہ یاد  رہا شاکر


چاند بھی شرما جاۓ تیرے حسن کو دیکھ کر

زارہ سنبھل کر رہنا شاکر ان ادوں کو دیکھ کر


جینے سے پہلے جینا سیکھ لو

وارنہ جینا تو کیا مرنا بھی بھول جاؤ گے


یار جب ملتا ہے تو دوا لیتے ہیں

ہس کر تجھ کو سنا لیتے ہین


تاروں میں چمک پھولوں میں رنگت رہے گی

سب کچھ رہے گا بس ہم نہ رہیں گے شاکر 


بے وفا یاد آنے سے پہلے 

بیت گی زندگی قضا آنے سے پہلے


Post a Comment

0 Comments

Copyright (c) 2019 husband wife love All Right Reseved